سیاستکابل میں پناہ لینے والا غزنی شہر کا سلطانی خاندان کہاں جائے To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستشادی خان سیف، کابل صائمہ حیدر30.08.201830 اگست 2018اس ماہ کے آغاز میں غزنی کے چار روزہ محاصرے کے دوران خونریز ہلاکتوں اور تباہی کے سبب سلطانی فیملی کے گیارہ ارکان اپنا گھر بار چھوڑ کر کابل پہنچے۔اب یہ خاندان دور کے ایک رشتے دار کے گھر ایک کمرے میں رہ رہا ہے۔https://p.dw.com/p/342UPاشتہار