1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جرمن کرسمس مارکیٹ میں کار حملہ، پانچ افراد ہلاک

21 دسمبر 2024

جرمن شہر ماگدے برگ کی ایک کرسمس مارکیٹ میں کار حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جب کہ دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور کو ’’اسلاموفوبک‘‘ قرار دے رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4oSyQ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔