صوبہ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے صوبہ سندھ کو نظر انداز کیا، پھر بھی انہوں نے اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ سمیت ہر شعبے میں مثالی کام کیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ڈبلیو کے نمائندہ رفعت کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کیا۔