فطرت اور ماحولجرمنیشیروں کے تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولجرمنی19.01.202519 جنوری 2025برلن کے چڑیا گھر میں شیروں کے رہن سہن اور حرکات و سکنات کی اسٹڈی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہاں کی جانے والی یہ اسٹڈی دراصل نمیبیا کے جنگلی شیروں کے تحفظ کو بہتر بنانے کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔ https://p.dw.com/p/4pApkاشتہار