سیاستچڑیوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوششTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست15.10.201915 اکتوبر 2019ماحولیاتی آلودگی اور تبدیلی نے بہت سے پرندوں اور کیڑوں کو ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ ایسے میں امید کی کرن بھارت کے ایک ماحول دوست کارکن ہیں، جنہوں نے عہد کر لیا ہے چڑیوں کو تحفظ پہنچانے کا، مزید جانیے اس رپورٹ میںhttps://p.dw.com/p/3RKAoاشتہار