معاشرہپاکستانکراچی، رہائش کے ليے دنيا کے بدترين شہروں ميں سے ايکTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستان04.08.20234 اگست 2023ايک حاليہ جائزے کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا اور اقتصادی مرکز کہلانے والا شہر کراچی، رہائش کے اعتبار سے دنيا کے بدترين شہروں ميں شامل ہے۔ گندگی، پانی کی قلت اور ٹرانسپورٹ کا فقدان سب سے نماياں مسائل ہيں۔https://p.dw.com/p/4UmO7اشتہار