1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہپولینڈ

اسکول کے بچوں کے لیے بندوق چلانے کا کورس لازمی قرار

17 دسمبر 2024

پولش اسکول کے بچوں کے آتشیں اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت لازمی ہو چکی ہیں۔ پولینڈ ممکنہ روسی جارحیت کی تیاری کر رہا ہے۔ بچے گو کہ ان کورسز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں لیکن سوال یہ ہے کہ بچوں کے ہاتھوں میں بندوقیں تھما دینا کیا یہ درست فیصلہ ہے؟

https://p.dw.com/p/4oGCx
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔