You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
پاکستان نے آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کر دی
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے سربراہ نے عدالتی آزادی کے حوالے سے پاکستان پر تنقید کی تھی، جسے سختی سے مسترد کر دیا گیا۔
برکس سربراہی کانفرس کے اختتام پر پوٹن کا دنیا کو پیغام
روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ اپنے رویے میں لچک پیدا کرے تو پھر اس کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کیے جا سکتے ہیں۔
ٹرمپ اور بائیڈن کے دور میں غیر قانونی مہاجرت کا موازنہ
امریکی صدارتی الیکشن کے لیے انتخانی مہمات میں مہاجرت ایک اہم موضوع ہے۔ صدارتی امیدوار ٹرمپ کا الزام ہے کہ موجودہ صدر بائیڈن کے دور میں غیر قانونی مہاجرت کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔
درجنوں امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی پر زور
صدر جوبائیڈن کے نام ایک خط میں ساٹھ سے زائد ڈیموکریٹک قانون سازوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیا ہے۔
امریکی انتخابات: کملا ہیرس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 'فاشسٹ' ہیں
ایک تقریب کے دوران جب نائب صدر سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سابق صدر ٹرمپ کو فاشسٹ سمجھتی ہیں؟، تو جواباً انہوں نے کہا ہاں۔
اسرائیلی فورسز نے شمالی غزہ پر حملے تیز کر دیے
اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم 20 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے، جن میں سے 18 ہلاکتیں صرف شمالی غزہ میں ہوئیں۔
میک ڈونلڈز کے برگر امریکہ میں مہلک ای کولی پھیلنے کا سبب
فاسٹ فوڈ چین میک ڈونلڈز نے اب امریکہ کے متاثرہ علاقوں میں برگر کو مینو سے ہٹا دیا ہے۔
ایرانی جنرل حکومت مخالف صحافی کے قتل کی سازش میں ملوث،امریکہ
امریکہ کا الزام ہے کہ تہران نے نیویارک میں مقیم ایک ایرانی نژاد امریکی صحافی کو قتل کرنے کی سازش رچی تھی۔
شمالی غزہ میں لوگ صرف مرنے کا انتظار کر رہے ہیں، لازارینی
اقوام متحدہ کی فلسطینیوں کے لیے پناہ گزین ایجنسی کے سربراہ نے غزہ میں فوری عارضی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
انٹونی بلنکن کا ایک سال میں مشرق وسطیٰ کا گیارہواں دورہ
اعلیٰ ترین امریکی سفارت کا غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے مشرق وسطیٰ کا یہ گیارہواں دورہ ہے۔
امریکہ: اسلحہ پروگرام کی مدد کرنے پر درجنوں ادارے بلیک لسٹ
جن 26 کمپنیوں پر پاپبندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں سے زیادہ تر پاکستان، چین، اور متحدہ عرب امارات میں واقع ہیں۔
ترکی میں ناکام بغاوت کے ملزم فتح اللہ گولن انتقال کر گئے
امریکہ میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مبلغ گولن کی عمر تراسی برس تھی اور وہ علالت کے سبب ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
جرمن تارکین وطن کا اب امریکہ پہلا انتخاب نہیں رہا
اعداد و شمار کے مطابق جرمن باشندوں میں ترک وطن کر کے امریکہ میں آباد ہونے کے رجحان میں کمی آئی ہے۔
بھارت کینیڈا تنازعہ: نئی دہلی پر امریکہ و برطانیہ کا دباؤ
امریکہ اور برطانیہ نے بھارت پرزور دیا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کے معاملے کو سنجیدگی سے لے اور کینیڈا کے ساتھ تعاون کرے۔
امریکہ:سکھ رہنما کے قتل کی سازش، سابق را افسر پر فردجرم عائد
بھارت نے انٹیلیجنس ایجنسی را کے ایک سابق افسر پر فرد جرم عائد کیے جانے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
بائیڈن کا الوداعی دورہ جرمنی، یوکرین اور نیٹو اہم موضوعات
بائیڈن امریکی انتخابات سے قبل یوکرین کی حمایت اور نیٹو تعلقات پر اہم بات چیت کے لیے جرمنی کا دورہ کر رہے ہیں۔
امریکہ: ابتدائی پولنگ کے پہلے دن ہی ریکارڈ سطح پر ووٹنگ
پانچ نومبر کو ملک گیر عام ووٹنگ سے قبل جارجیا میں منگل کو ووٹنگ شروع ہوئی، جس کے پہلے دن ہی ریکارڈ سطح پر ووٹ ڈالے گئے۔
بھارت کینیڈا کے الزامات کو 'سنجیدگی' سے لے، امریکہ
حال ہی میں اسی طرح کے الزامات لگانے کے بعد، امریکہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کینیڈا کے خدشات کا مناسب جواب دے۔
امریکہ میں حملے کا منصوبہ: فرانس میں مشتبہ افغان ملزم گرفتار
امریکہ میں صدارتی الیکشن کے موقع پر ایک حملے کی تیاری کرنے والے مشتبہ افغان ملزم کے ایک ساتھی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
شمالی غزہ میں یکم اکتوبر سے خوراک کا داخلہ بند ہے، یو این
عالمی ادارہ خوراک کے مطابق شمالی غزہ میں خوراک کی آخری رسد بھی بے گھر لوگوں میں تقیسم کی جا چکی ہے۔
ٹرمپ سے مقابلہ: کملا ہیرس اپنی میڈیکل ہسٹری عام کریں گی
کملا ہیرس کی جانب سے اپنی میڈیکل ہسٹری رپورٹ جاری کرنے کا مقصد، اپنے حریف ٹرمپ کو ان کی صحت سے متعلق چیلنج کرنا ہے۔
ایران پر مزید امریکی پابندیاں
اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملوں کے جواب میں امریکہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔
طوفان ملٹن کے سبب جو بائیڈن کا دورہ جرمنی ملتوی
صدر جو بائیڈن نے جرمنی کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا ہے، کیونکہ ریاست فلوریڈا کو تباہ کن سمندری طوفان ملٹن کا سامنا ہے۔
امریکہ: حملے کی منصوبہ بندی کرنے والا افغان شہری گرفتار
امریکی حکام نے ستائیس سالہ افغان شہری کو مبینہ طور پر حملہ کرنے کے لیے ہتھیار خریدتے ہوئے گرفتار کیا۔
شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی
کم جونگ ان نے شمالی کوریا کی جوہری صلاحیتوں سمیت عسکری شعبے کی ترقی کو تیز کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
غزہ کی جنگ کا ایک سال مکمل، حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے کئی راکٹ فائر کیے جانے کے بعد پیر کو وسطی اسرائیل میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔
2023 ء دنیا بھر میں دریاؤں کے لیے خشک ترین سال رہا
اقوام متحدہ کے مطابق 2023ء میں دنیا کے دریاؤں کو گزشتہ تین دہائیوں میں سب سے زیادہ خشک سالی کا سامنا کرنا پڑا۔
طب کے شعبے میں نوبل انعام، امریکی سائنسدانوں کی جوڑی کے نام
وکٹر ایمبروس اور گیری رووکون کو مائیکرو آر این اے پر تحقیق کرنے پر فزیالوجی یا طب میں نوبل انعام سے نوازا گیا ہے۔
اسی مقام پر امریکہ کی خاطر گولی کا سامنا کیا، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے آج ہفتے کے روز اسی مقام پر جلسہ کیا، جہاں جولائی میں ان پر حملہ ہوا تھا۔
نوبل انعامات کی تقسیم جانبداری سے مبرا نہیں؟
نوبل انعام یافتہ افراد میں اکثریت کا تعلق امریکہ اور یورپ سے ہے۔ کیا یہ تقسیم جانبدارنہ رویوں کی غمازی کرتی ہے؟
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے جنگجوؤں پر مسجد کے اندر حملہ
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی کارروائی کا مقصد حزب اللہ کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کو تباہ کرنا تھا۔
کملا ہیرس کا طوفان سے متاثرہ امریکی ریاست کا دورہ
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس آج سمندری طوفان ہیلین سے متاثرہ جنوب مشرقی امریکی ریاست نارتھ کیرولینا کا دورہ کریں گی۔
امریکہ کے لیے اسرائیل کی حمایت کیا معنی رکھتی ہے؟
مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازعات میں امریکہ اسرائیل کا مستقل حامی ہے۔
میکسیکو: فوج کی تارکین وطن پر فائرنگ، چھ ہلاک
جس ٹرک پر فائرنگ کی گئی اس پر سوار تارکین وطن کا تعلق پاکستان، بھارت، مصر، نیپال اور کیوبا سے تھا۔
جاپان کے ایک ہوائی اڈے پر دوسری عالمی جنگ کا بم پھٹ گیا
بم پھٹنے سے رن وے پر بڑا گڑھا بن گیا، تقریباﹰ 90 پروازیں منسوخ کرنی پڑیں اور ہوائی اڈہ بند کردیا گیا۔
بائیڈن ایران کے جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کے خلاف
اسرائیل پر تقریباﹰ دو سو میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نے ایران کو اس کا خمیازہ بھگتنے کی وارننگ دی تھی۔
بھارتی مصنفہ نے امریکی ایوارڈ کیوں ٹھکرایا؟
جسنتا کیرکیٹا کا بچوں کے لیے شعری مجموعہ'جرہل' کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔
ایران اسرائیل پر میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ اسے ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران اسرائیل کے خلاف ایک بڑے میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے۔
کم عمر لڑکیوں میں اینٹی ایجنگ مصنوعات کا خطرناک رجحان
امریکہ کی کم عمر لڑکیوں میں اسکن کیئر مصنوعات کے استعمال کا خطرناک رجحان عام ہوتا جا رہا ہے۔
امریکہ کی روسی ’وار مشین‘ کو ہوا دینے پر چین کی مذمت
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا کہ بیجنگ پوٹن کو یوکرین میں جارحیت جاری رکھنے میں مدد کر
امریکہ: سال 2023 میں ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ خودکشیاں
ایک حکومتی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں 49,300 سے زیادہ لوگوں نے اپنی جانیں لی لیں۔
امریکی اتحادیوں کا اسرائیل لبنان سرحد پر فائر بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ میں تفصیلی بات چیت کے بعد ان ملکوں نے غزہ میں فائر بندی کی حمایت کا اظہار بھی کیا ہے۔
تل ابیب پر حزب اللہ کا حملہ انتہائی تشویشناک، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے تل ابیب پر میزائل داغا جانا ’انتہائی تشویشناک‘ ہے۔
'صرف امریکہ ہی جنگ روک سکتا ہے'، لبنان
اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر حملوں کے درمیان لبنان کا کہنا ہے کہ صرف امریکہ ہی لڑائی روک سکتا ہے۔
ٹرمپ کو قتل کی مبینہ ایرانی سازش کے بارے میں بتا دیا گیا ہے
امریکی انٹیلیجنس حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جانب سے ان کے خلاف مبینہ قتل کے خطرے اور سازش کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
پلاسٹک کے برتنوں نے خواتین کی زندگی کیسے بدلی؟
امریکہ میں ’ٹپر ویئر پارٹی‘ کا کاروباری ماڈل ایک غیر معمولی ثقافتی اہمیت کا حامل ہے۔
امریکہ نے امارات کو 'اہم دفاعی شراکت دار‘ ملک کا درجہ دے دیا
کسی کو یہ درجہ دینے کے بعد امریکہ اس کے ساتھ قریبی فوجی تعاون بڑھاتا ہے،امارات یہ درجہ حاصل کرنے والا دوسرا ملک ہے۔
کیا ٹرمپ یا ہیرس نیٹو ختم کریں گے یا مضبوط بنائیں گے؟
ٹرمپ نیٹو کو امریکہ کے لیے بوجھ سمجھتے ہیں جبکہ ہیرس کا کہنا ہے کہ اس مغربی فوجی اتحاد کے لیے ان کی حمایت ’آہنی‘ ہے۔
انتخابی مہم پر ایران نے سائبر حملے کیے تھے، امریکی ادارے
سابقہ انتخابات میں دونوں صدارتی امیدواروں، جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسی کوششوں کی تصدیق کی ہے۔
امریکی وزیر خاجہ کی مصری صدر سے ملاقات، غزہ جنگ بندی پر زور
انٹونی بلنکن تقریباﹰ ایک سال قبل غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے اپنے دسویں دورے پر قاہرہ پہنچے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ