1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اٹلی

اٹلی میں کھنڈر میں پناہ لینے پر مجبور پاکستانی تارکین وطن

20 جون 2024

جنگوں، غربت اور موسمی تبدیلیوں کے سبب گزشتہ دس برسوں میں یورپ پہنچنے والے مہاجرین اور پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، مگر یہاں بھی ان کی مشکلات بڑھی ہیں۔ ایک اطالوی شہر میں پاکستانی اور افغان تارکین وطن کس کسمپرسی میں زندگی گزار رہے ہیں، دیکھیے حافظ احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/4hPNO
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔