1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایزدیوں کی رہائی کا مطالبہ

بینش جاوید /بریگیٹا شولکے
3 اگست 2018

دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو عراقی فورسز کی عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں شمالی عراق سے پسپا ہونا پڑا لیکن وہ اپنے ساتھ سینکڑوں ایزدی عورتوں اور بچوں کو قیدی بنا کر لے گئے ۔ دو بہادر عراقی انہیں رہا کرانے کی کوشش میں ہیں۔

https://p.dw.com/p/32b0e