You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بھارت میں قدیمی مسجد سے متعلق سروے کے باعث فساد، دو ہلاکتیں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک قدیمی مسجد سے متعلق کیے جانے والے ایک سروے کے باعث فسادات شروع ہو گئے۔
بھارتی معیشت کو درپیش چیلنجز کیا ہیں؟
بھارتی معیشت کی غیر معمولی ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔ افراط زر کی شرح میں اضافہ، اسٹاک مارکیٹ کی فروخت میں کمی اور سست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑے چیلنجز قرار دیے جا رہے ہیں۔
بھارت: اڈانی کو مزید دھچکہ، کینیا نے کئی معاہدے ختم کر دیے
نیروبی حکومت نے ایک ہوائی اڈے کو اپ گریڈ کرنے اور توانائی کے اڈانی کے ساتھ اپنے معاہدے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کیا وزیر اعظم مودی سکھ رہنما کے قتل کی سازش سے آگاہ تھے؟
میڈیا میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بھی خالصتانی کارکن کو قتل کرنے کی سازش سے آگاہ تھے۔
امریکہ: گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عائد
امریکہ نے اڈانی پر ڈھائی سو ملین ڈالر رشوت دینے کی اسکیم ترتیب دینے اور خفیہ طور پر رقم جمع کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
بھارت: معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی ممکن
بھارتی وزیر داخلہ نے ملکی یوم دستور سے قبل معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کا اعلان کیا ہے۔
مہا راشٹر اور جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں، جو مودی کی جماعت کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔
پاکستان چمپیئنز ٹرافی پر بھارتی خدشات دور کرنے کے لیے تیار
بھارت اور پاکستان چمپئیز ٹرافی کے مشترکہ میزبان ہیں لیکن بھارتی ٹیم پاکستان آنے سے انکار کر چکی ہے۔
گرونانک کا جنم دن: کرتارپور میں ہزاروں سکھ یاتریوں کا ہجوم
پاکستان میں گرونانک کی درگاہ سکھوں کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے۔
اسموگ کی دہشت: کیا دہلی کا دارالحکومت رہنا مناسب ہے؟
دہلی میں زہریلی اسموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی تجویز کردہ زیادہ سے زیادہ حد سے 60 گنا بڑھ گئی ہے۔
دہلی میں اسموگ اس سال کی بلند ترین سطح پر
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی اس سال ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
بنگلہ دیش بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کرے گا
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کا کہنا ہے کہ انصاف کے لیے بھارت سے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کیا جائے گا۔
بھارت کا ہائپر سونک میزائل کے کامیاب تجربے کا اعلان
اس پیشرفت کے بعد بھارت دنیا کے ان مٹھی بھر ممالک میں شامل ہوگیا ہے، جو ہائپر سونک ہتھیاروں کے پروگرام رکھتے ہیں۔
بھارتی ہسپتال میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نومولود بچے ہلاک
بھارت کے ایک ہسپتال کی انتہائی نگہداشت وارڈ میں آگ لگنے سے کم از کم 10 نوزائیدہ بچے ہلاک اور دیگر 16 زخمی ہو گئے ہیں۔
جنوبی بھارتی ریاستوں میں شرح پیدائش میں کمی کی وجوہات کیا؟
بھارتی جنوبی ریاستوں میں شرح پیدائش میں تیزی سے کمی آرہی ہے۔
جموں کشمیر میں بڑھتے ہوئے حملے، امن کے بھارتی دعووں کی نفی
بھارتی سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں کا مقصد یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ابھی زندہ ہے۔
طالبان حکومت نے ممبئی میں اپنا 'قائم مقام قونصل' مقرر کر دیا
چند روز قبل ہی بھارتی حکام نے کابل میں طالبان قیادت سے ملاقات کی تھی، لیکن اس تازہ پیش رفت پر اب تک کچھ نہیں کہا ہے۔
بھارت: 'الزام کی بنیاد پر انہدامی کارروائی غیر آئینی'، عدالت
بھارت میں بی جے پی کی اقتدار والی ریاستوں میں بلڈوزر کلچر عام ہے، جہاں انہدامی کارروائی سے بیشتر مسلمان متاثر ہوتے ہیں۔
پاکستان اور چین کے مابین حالیہ سفارتی کشیدگی کی وجہ کیا ہے؟
چینی شہریوں کی حفاظت کے معاملے پر بیجنگ اور اسلام آباد کے مابین تعلقات میں بظاہر سرد مہری پائی جاتی ہے۔
بھارت میں گندم کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک بھارت میں گندم کی قیمتیں ریکارڈ حد تک زیادہ ہو گئی ہیں۔
بھارت کا چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے سے انکار
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔
بھارتی زير انتظام کشمير: فوج اور عسکریت پسندوں ميں جھڑپيں
بھارت کے زير انتظام کشمير ميں دو مقامات پر فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کی اطلاع ہے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا مشروط عدالتی فیصلہ
سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت کا از سر نو تعین کرنے کا فیصلہ تین ججوں کی بنچ پر چھوڑ دیا۔
جموں کشمیر: گاؤں کے دفاعی رضاکاروں کا اغوا اور قتل
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ہونے والے پر تشدد واقعات میں گاؤں کے دو دفاعی رضا کار اور دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
بھارت:عدالت نے سلمان رشدی کی 'شیطانی آیات'پر پابندی ختم کردی
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ حکومت پابندی عائد کرنے والی اصل نوٹیفکیشن کو پیش کرنے سے قاصر ہے۔
بھارت کے ایک گاؤں کی بیٹی امریکہ کی 'سیکنڈ لیڈی'
متوقع امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چیلوکوری کی جڑیں جنوبی بھارت کے صوبے آندھراپردیش میں پیوست ہیں۔
کشمیر: آئینی دفعہ 370 کے حق میں اسمبلی میں قرارداد منظور
ایک اہم پیش رفت میں جموں و کشمیر کی اسمبلی میں احتجاج کے درمیان آرٹیکل 370 کی بحالی کی قرارداد منظور کر لی گئی۔
بھارت میں ایک گاؤں کملا ہیرس کی جیت کی دعائیں کیوں کررہا ہے؟
دنیا کی نگاہیں 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات پر ہیں، جس میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ مد مقابل ہیں۔
بھارت: چھ برسوں میں جموں وکشمیر اسمبلی کا پہلا اجلاس
بی جے پی کی قیادت والی مرکز کی حکومت نے پانچ سال قبل، ایک متنازعہ اقدام میں، دفعہ 370 کو منسوخ کر دیا تھا۔
کینیڈا: مندر میں ہندو عقیدت مندوں پر خالصتان حامیوں کا حملہ
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو ٹورنٹو کے قریب ایک ہندو مندر میں پرتشدد واقعات کو "ناقابل قبول" قرار دیا۔
بھارت میں جنسی تشدد کی ایک اور کہانی
دلت خواتین بھارت کے صدیوں پرانے ذات پات کے سماجی نظام میں روایتی طور پر کمتر سمجھی جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دلت خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
دنیا بھر میں شوق سے کھائے جانے والے فاسٹ فوڈز
دنیا بھر میں فاسٹ فوڈ کلچر کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مختلف ممالک میں فاسٹ فوڈ کو منفرد انداز میں پکایا اور پیش کیا جاتا ہے۔
جموں کشمیر میں دو مشتبہ جنگجو ہلاک، بھارتی فوج
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج نے ایک جھڑپ کے دوران دو مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
دیوالی کے تہوار پر جشن کے بعد نئی دہلی سموگ کی لپیٹ میں
حکومتی پابندی کے باوجود دیوالی کے تہوار پر آتش بازی نے دنیا کے آلودہ ترین شہر کی فضا کو مزید ضرر رساں بنا دیا۔
بھارتی وزیر داخلہ 'سکھوں کو نشانہ بنانے' میں ملوث، کینیڈا
کینیڈا کی حکومت کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سکھ علیحدگی پسندوں کو نشانہ بنانے کی سازش میں ملوث رہے ہیں۔
بھارت: دیوالی کے لیے جمع آتش بازی کے سامان میں دھماکہ
بھارت میں مندر کے باہر آتش بازی کے دوران دھماکے میں 150 سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں تین عسکریت پسند ہلاک
بھارتی فوج کے ایک بیان کے مطابق یہ عسکریت پسند اکھنور میں ایک فوجی قافلے پر حملے میں مارے گئے۔
بھارت: اسپین کے تعاون سے فوجی طیارہ سازی کے پلانٹ کا افتتاح
یہ اہم پیشرفت ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز کے دورہ بھارت کے موقع پر سامنے آئی ہے۔
کشمیر: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کیا ہے؟
کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے اور سیمینار منعقد کیے گئے۔
کیا بھارت شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کر دے گا؟
بنگلہ دیشی ٹربیونل نے سابقہ وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اٹھارہ نومبر کو پیشی کے لیے طلب کر رکھا ہے۔
روس پر اختلاف کے باجود بھارت جرمن تعلقات میں گرمجوشی
جرمن چانسلر کے دورہ نئی دہلی کے موقع پر مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے 27 معاہدوں پر دسخط کیے گئے۔
بھارتی شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد بڑھا دی جائے گی، جرمنی
اسی تناظر نے برلن حکومت نے بھارت کے ہنرمند شہریوں کے لیے ویزوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
نئی دہلی: بھارت جرمنی دوطرفہ بات چیت کا ساتواں دور
جرمن چانسلر اولاف شولس اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمعے کو نئی دہلی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: فوجی قافلے پر حملے میں متعدد ہلاک
ایک ہفتے کے دوران عسکریت پسندوں کا یہ چوتھا حملہ ہے، جس میں دو بھارتی فوجی اور سامان ڈھونے والے دو افراد ہلاک ہو گئے۔
جرمن چانسلر کا دورہ بھارت: چین پر انحصار کم کرنے کی کوشش
جرمن چانسلر اولاف شولس ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ آج جمعرات کو دہلی پہنچ رہے ہیں۔
برکس اجلاس: چین اور بھارت کی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش
سن 2020 میں لداخ کے سرحدی علاقوں میں فوجی جھڑپوں سے دونوں ملکوں میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد یہ پہلی ملاقات تھی۔
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کی پارٹی کے اسٹوڈنٹ ونگ پر پابندی عائد
بنگلہ دیش حکومت نے چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
سکھ یاتریوں کی کرتار پور ویزا فری آمدکے معاہدے میں توسیع
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق گوردوارہ کرتار پور صاحب میں سکھ یاتریوں کی ویزا فری انٹری میں پانچ سال کی توسیع کی گئی ہے۔
کیا بھارت اور چین کے مابین سرد مہری ختم ہو رہی ہے؟
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی جن پنگ پانچ برسوں کے دوران پہلی مرتبہ ایک تفصیلی ملاقات کر رہے ہیں۔
بھارت میں افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ
اعدادوشمار کے مطابق دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں 120 بھارتی مسافر پروازوں میں بم نصب ہونے کی جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ