You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مہاجرین کا بحران، ایک برس میں میونخ کتنا تبدیل ہو گیا؟
گزشتہ برس ستمبر کے اولین دو ہفتوں میں تقریباً 75 ہزار مہاجرین میونخ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پہنچے تھے۔
میرکل چوتھی مرتبہ چانسلر نہ بنیں، ’پچاس فیصد جرمن عوام‘
ایک تازہ عوامی جائزے کے مطابق پچاس فیصد جرمن عوام انگیلا میرکل کے چوتھی بار چانسلر بننے کی خلاف ہیں۔
رواں سال زیادہ سے زیادہ مزید تین لاکھ مہاجرین جرمنی آئیں گے
جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور ترک وطن (BAMF) کا کہنا ہے کہ رواں برس زیادہ سے زیادہ مزید تین لاکھ مہاجرین ملک میں داخل ہو سکتے ہیں۔ یہ تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں نہایت کم ہو گی۔
مہاجرین کے باعث جرمنی کی آبادی میں ریکارڈ اضافہ
اس اضافے کی وجہ گزشتہ برس جرمنی میں بڑے پیمانے پر مہاجرین کی آمد بنی۔
برطانیہ میں ایک سال کے دوران سوا تین لاکھ تارکین وطن
برطانیہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ایک برس کے دوران ملک میں 3 لاکھ 27 ہزار غیر ملکی رہائش پذیر ہوئے۔
جرمنی: مہاجرین پر خرچہ یا سرمایہ کاری؟
جرمنی میں لاکھوں مہاجرین کی آمد کے بعد یہ اندازے لگانے کی کوششیں جاری ہیں کہ ان پر جرمن عوام کے کتنے پیسے خرچ ہوں گے۔
’مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش‘ مہاجر نے ڈرون بنا لیا
ڈرون ایکسپرٹ مہدی صالحی افغانستان میں طالبان کے ظلم و ستم کی وجہ سے پندرہ برس قبل اپنا ملک چھورنے پر مجبور ہو گئے تھے۔
ٹرک کے نیچے بندھے افغان مہاجر کا چار سو کلو میٹر طویل سفر
مہاجرت کا سفر کرنے والے اس بائیس سالہ افغان شہری نے خود کو چمڑے کی بیلٹوں کی مدد سے ٹرک کے نچلے ڈھانچے سے باندھ رکھا تھا
’جرمنی مزید مہاجرین کو پناہ دے گا‘
اطالوی وزیر داخلہ کے مطابق برلن حکومت اٹلی میں موجود سینکڑوں مہاجرین کو جرمنی بسانے پر آمادہ ہو گئی ہے۔
سکیورٹی معاملات سے نمٹنا ضروری ہے، میرکل
تینوں رہنماؤں نے اعتراف کیا کہ سکیورٹی کے حوالے سے یورپی بلاک کو ابھی کئی اہم سوالات کا جواب ڈھونڈنا ہے۔
میرکل کی مہاجر پالیسی پر عوامی رائے بدلتی ہوئی
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ایک برس قبل کہا تھا کہ مہاجرین کے بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ کیا وہ درست تھیں؟
مہاجرین کا بحران: جرمنی نے سوئس سرحد پر نگرانی بڑھا دی
اطلاعات کے مطابق جرمن حکام نے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ جرمنی کی سرحد پر نگرانی بڑھا دی ہے۔
شامی مہاجرین ایک دوسرے کی مدد کس طرح کر رہے ہیں؟
برطانوی معاشرے میں بہتر انضمام کے لیے شامی مہاجرین ایک دوسرے کی مدد کر رہے ہیں۔ ان مہاجرین خصوصاﹰ شامی بچوں کے لیے وہاں اہم اور بڑا مسئلہ انگریزی زبان سے ناآشنائی کا ہوتا ہے اور مہاجرین اس میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
تیونس، وطن واپس پہنچنے والے مہاجرین کے لیے روشنی کی نئی کرن
ایک طرف یورپی یونین مہاجرین کے بحران کے حل کی تلاش میں ہے، تو دوسری جانب مہاجرین کو واپس تیونس بھیجنے کا پروگرام اب تک نہایت کامیاب رہا ہے۔
’حکام نے اچھا نہیں کیا‘: مہاجر ماں، بچہ عدالت میں پہنچ گئے
ہنڈوراس سے تعلق رکھنے والی ایک مہاجر ماں اور اس کے بچے نے ایک حراستی مرکز میں امریکی حکام کے برے سلوک کے بعد ہرجانے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ اس خاتون اور اس کے نو سالہ بیٹے کو کئی ماہ تک ایک حراستی مرکز میں رکھا گیا تھا۔
مہاجرت: کتنے بچے مارے جائیں گے؟
آج بھی ایک آٹھ ماہ کی بچی کی ہلاکت کی خبر شہ سرخیوں میں ہے۔
رومانیہ بھی بارڈر سکیورٹی بڑھائے گا
قبل ازیں ہنگری سمیت متعدد یورپی ممالک ایسے ہی اقدامات اٹھا چکے ہیں۔
جرمنی: چھ سو مہاجرین کی ملک بدری عین آخری لمحے روک دی گئی
کچھ تارکین وطن اس وجہ سے ملک بدر نہ کیے جا سکے کہ وہ آخری وقت تک اس فیصلے کے خلاف ڈٹے رہے۔
مہاجرین کی گمنام لاشوں کو نام دینے کا کام
یورپ کے سفر میں گم ہو جانے والے مہاجرین کے اہل خانہ ہر وقت یہی سوچتے ہیں کہ ان کے ساتھ کیا بیتی ہو گی۔
پاکستانی اور افغان مہاجرین کا یورپ میں مستقبل کیا؟
یہ سوال برقرار ہے کہ ان پاکستانی مہاجرین کا یورپ میں مستقبل کیا ہو گا؟
مانوس جزیرے پر مہاجرین کا حراستی مرکز بند کرنے پر اتفاق
آسٹریلوی فنڈنگ سے چلنے والے اس مرکز میں زیر حراست آٹھ سو مہاجرین کا مستقبل تاحال غیر واضح ہے۔
’ہلیری کلنٹن امریکا کی میرکل بننا چاہتی ہیں‘ ٹرمپ
’جرمنی ایک پرامن ملک ہے، جہاں لوگ ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں‘
مہاجرین کی ڈیل ختم ہو سکتی ہے، ترک وزیر خارجہ کا انتباہ
ترک وزیر خارجہ کے بقول یورپی یونین کو اکتوبر تک ترک شہریوں کو شینگن زون میں بغیر ویزے کے سفر کی اجازت دے دینا چاہیے
’مہاجر بچوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہوتی‘
برطانوی جریدے ’دی آبزروَر‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یونان میں قائم مہاجر کیمپوں میں بچوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔
’کریمنل‘ شامی مہاجرین کی واپسی بھی خارج از امکان، ڈے میزیئر
جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر کے مطابق افغانستان کے کچھ علاقوں سے جرمنی پہنچنے والے مہاجرین کو واپس بھیجا جا سکتا ہے۔
’جرمنی میں ہنر مند مہاجرین کے لیے کام ہے‘
جرمنی میں پناہ کے لیے درخواست جمع کرانا ایک مشکل کام ہے۔
’جنگل‘ میں دوکانیں بند نہ کی جائیں، عدالتی فیصلہ
کیلے کی مہاجر بستی میں واقع ان دوکانوں کو اس کیمپ کے سات ہزار مکینوں کے لیے اہم قرار دیا جاتا ہے۔
اس سال اب تک مزید دو لاکھ ساٹھ ہزار پناہ گزین یورپ میں
اس سال اب تک بحیرہ روم کے سمندری راستوں سے مزید دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد تارکین وطن یورپ پہنچ چکے ہیں۔
سویڈن: الیگزینڈرا مظہر کے قاتل نوجوان مہاجر کو سزا
سویڈن کی ایک عدالت نے الیگزینڈرا مظہر کو قتل کرنے کے جرم میں ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے مہاجر کو سزا سنا دی ہے۔
پناہ کی درخواستیں: فیصلوں میں تاخیر، مہاجرین مقدمے کرنے لگے
سیاسی پناہ کی درخواستوں پر فیصلے کرنے میں تاخیر کے باعث بی اے ایم ایف کے خلاف مقدمات کی تعداد میں کافی اضافہ ہو گیا ہے۔
ترکی اور یورپی یونین کی ڈیل خاتمےکے سائے
ترکی اور یورپی یونین کے درمیان مہاجرین سےمتعلق ڈیل کے خاتمے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ ناکام فوجی بغاوت کے بعد انقرہ حکومت سخت ترین کریک ڈاؤن میں مصروف ہے تاہم یورپی یونین کی جانب سے اسے تنقید کا سامنا بھی ہے۔
’امیریکن ڈریم‘ لاطینی امریکیوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب
بہت سے لاطینی امریکیوں کی نظر میں ’امیریکن ڈریم‘ سے مراد امریکا کی جانب سفر کر کے ایک نئے، محفوظ اور بہتر مستقبل کا آغاز ہے، مگر یہ سفر کبھی کبھی نہایت بھیانک روپ اختیار کر لیتا ہے۔
کیا اب ترک شہری بھی یورپ کی جانب ہجرت کریں گے؟
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت کی جانب سے مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
داعش مہاجرین کو منظم طریقے سے یورپ تو نہیں بھیج رہی؟
روم حکومت اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ کہیں داعش منظم طریقے سے تارکین وطن کو یورپ کی طرف تو نہیں بھیج رہی؟
ایک یونانی کیمپ میں پھنسے ساڑھے چار سو پاکستانی تارکین وطن
یونانی جزیرے لیسبوس کے موریا نامی صرف ایک کیمپ میں ہی ساڑھے چار سو پاکستانی تارکین وطن موجود ہیں۔
بحیرہء روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو
اطالوی کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ مختلف آپریشنز کے ذریعے گزشتہ چند روز کے دوران ساڑھے چھ ہزار مہاجرین کو بحیرہء روم کی بے رحم موجوں سے بچایا گیا ہے۔
میرکل کے اتحادی ان کی مہاجر دوست پالیسی کے خلاف
میرکل کی زیر قیات مخلوط حکومت میں شامل ایک اہم اتحادی جماعت ان کی مہاجر دوست پالیسی سے متفق نہیں ہے۔
مہاجرین سے متعلق ترک یورپی معاہدے کی ناکامی کا خطرہ، یُنکر
یورپی کمیشن کے صدر کے مطابق مہاجرین سے متعلق ترکی اور یونین کے مابین طے پانے والا معاہدہ ناکام ہو سکتا ہے۔
پسند کی شادی کا نتیجہ، لڑکی قتل اور لڑکا جرمنی میں پناہ گزین
خیبر پختونخوا کے عرب گل کا کہنا تھا کہ اس نے غیرت کے نام پر قتل ہونے سے بچنے کے لیے پاکستان سے ہجرت کی۔
مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے اٹلی کی بھرپور میڈیا مہم
اطالوی حکومت نے اٹلی کا رخ کرنے والے تارکین وطن کو اس سفر کے خطرات سے آگاہ کرنے کے لیے میڈیا مہم شروع کر دی ہے۔
مہاجرین سے متعلق جرمن پالیسی نہیں بدلے گی، میرکل
چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ جرمنی میں حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں کے باوجود وہ ’مہاجر دوست‘ پالیسی پر قائم ہیں۔
جرمنی میں مسلمانوں کو پناہ دینے پر فوری پابندی کا مطالبہ
اے ایف ڈی کے نائب سربراہ الیگزانڈر گاؤلینڈ نے جرمنی میں مسلمانوں کو پناہ دینے پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہر مہاجر کو مشتبہ دہشت گرد نہ سمجھا جائے، جرمن وزیر داخلہ
جرمن وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کی جانب سے حالیہ پر تشدد واقعات باوجود تمام مہاجرین دہشت گرد نہ سمجھا جائے۔
تارکین وطن کو پناہ دیں، ایک ہزار یورو اضافی حاصل کریں
جرمنی کی ایک ڈویژن نے اپنے شہروں کو فی مہاجر اضافی طور پر سالانہ ایک ہزار یورو فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جرمنی میں شامی مہاجر کا خودکش بم دھماکا، بارہ زخمی
جرمنی میں شامی مہاجر کا خودکش بم دھماکا، بارہ زخمی
جرمنی: لاوارث مہاجر بچوں کی پرورش ایک نازک ذمے داری
سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ وؤرزبرگ حملے کے باعث جرمن گھرانے ایسے مہاجر بچوں کی پرورش سے منہ موڑ لیں۔
کیتھولک مسیحیوں کا اجتماع: ’مہاجرین کا مسئلہ سر فہرست‘
یہ اجتماع پچیس جولائی تا یکم اگست تک جاری رہے گا۔
مہاجرین کا بحران، لیسبوس میں سیاحت کی صنعت کو شدید نقصان
گزشتہ برس آٹھ لاکھ مہاجرین اور تارکین وطن لیسبوس سے ہوتے ہوئے دیگر یورپی ممالک گئے تھے۔
’کھانا نہیں انٹرنیٹ چاہیے‘
مہاجرین اپنے سمارٹ فونز پر انٹرنیٹ کی مدد سے اپنے اگلے سفر کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔
سربیا، ’پاکستانی اور افغان مہاجرین کی بھوک ہڑتال‘
ان لوگوں کی کوشش ہے کہ وہ کسی طرح یورپی یونین میں داخل ہونے میں کامیاب ہوجائیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ