سیاستجرمنیجرمن چانسلر اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کرتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستجرمنی25.11.202425 نومبر 2024جرمن چانسلر اولاف شولس وفاقی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مانگنے والے ہیں۔ شولس کا ترقی پسند حکومتی اتحاد ٹوٹ چکا ہے، جس کے نتیجے میں وہ پارلیمانی اکثریت کھو چکے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں جرمن پارلیمان میں اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کیا جاتا ہے؟https://p.dw.com/p/4nPZeاشتہار