بین الاقوامی سیاحتی میلے ’آئی ٹی بی‘ میں پاکستان کے صوبوں بلوچستان، سندھ اور گلگت بلتستان کی نمائندگی کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان میں کوہ پیمائی، مہماتی سیاحت سمیت آثار قدیمہ اور مذہبی مقامات کی سیاحت کے حوالے سے خوب دلچسپی دیکھنے میں آئی۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹ دیکھیے۔