معاشرہجرمنیجرمنی میں کرسمس مارکیٹوں کی سکیورٹی سے متعلق تشویشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی18.12.202418 دسمبر 2024جرمنی بھر میں لگنے والی بہت سی کرسمس مارکیٹیں پوری چمک دمک کے ساتھ جاری ہیں، جو ہر سال لاکھوں مقامی باشندوں اور بین الاقوامی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ لیکن ان مارکیٹوں کے حوالے سے سکیورٹی بھی ایک اہم موضوع ہے۔ https://p.dw.com/p/4oJufاشتہار