You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
داعش
داعش ایک جہادی عسکری گروپ ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
داعش کے عسکریت پسندوں کے درجنوں بچوں کی روس واپسی
ماہرین نفسیات کے ہمراہ روس پہنچنے والے ان بچوں میں سولہ لڑکیاں اور چودہ لڑکے شامل ہیں۔
ترکی شام کے معاملے پر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے ترکی کو شام کے معاملے میں صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔
شامی حکومتی دستے برسوں بعد کلیدی شہر منبج میں داخل ہو گئے
شمالی شام کے انتہائی اہم شہر منبج پر چھ سال بعد اسد حکومت کے دستوں نے دوبارہ قبضہ کر لیا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
شام ميں امريکی فوج کی موجودگی عدم استحکام کی وجہ ہے، ايران
ایران کا کہنا ہے کہ شام ميں امريکا کی موجودگی غلطی تھی جس سے خطے ميں کشيدگی بڑھی۔
امریکی انخلاء کے بعد داعش کے خلاف جنگ ترکی لڑے گا، ایردوآن
ترک صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ شام سے امریکی افواج کی واپسی کے بعد وہاں داعش کے خلاف جنگ کی سربراہی ترکی سنبھالے گا۔
ٹرمپ کا دعویٰ، داعش کو شکست: یورپ کا جواب، ایسا تو نہیں ہوا
امریکی صدر ٹرمپ کو ان کے شام میں داعش کی شکست سے متعلق اعلان کے حوالے سے یورپ میں ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔
ٹرمپ کا شام سے فوجی انخلاء کا فیصلہ، امریکا بھر میں مخالفت
امریکا میں بہت ہی کم ایسا ہوا ہے کہ صدر کوئی فیصلہ کرے اور اس کی ملک اور حکمران جماعت دونوں میں شدید مخالفت کی گئی ہو۔
’شام میں دہشت گردی کے لیے رقوم‘: برلن کی مسجد پر چھاپہ
جرمن پولیس اور اسپیشل فورسز نے شام میں دہشت گردی کے لیے رقوم فراہم کرنے کے شبے میں برلن کی ایک مسجد پر چھاپہ مارا۔
عراقی کی تاریخی مسجد کے منہدم مینار پھر بلند ہوں گے
عراق میں اس تاریخی مسجد کی تعمیر نو شروع کر دی گئی ہے، جسے ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے تباہ کر دیا گیا۔
داعش کا نشانہ بننے والوں کی 200 اجتماعی قبریں
روسی انٹیلیجنس کے دفتر میں بم حملہ، ’نابالغ دہشت گرد ہلاک‘
روس میں داخلی سیکرٹ سروس ایف ایس بی کی ایک عمارت میں کیے گئے ایک بم حملے میں مبینہ حملہ آور مارا گیا۔
رواں برس افغانستان میں آٹھ ہزار شہری ہلاک یا زخمی
اس عالمی ادارے نے ایک مرتبہ پھر افغانستان کے مسئلے کا پرامن طریقے سے حل نکالنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
افغان الیکشن ’غیرملکی تسلط کا جواز‘ ڈھونڈنے کی سازش، طالبان
طالبان عسکریت پسندوں نے افغانستان میں ہونے والے آئندہ پارلیمانی انتخابات کو ایک ’امریکی سازش‘ قرار دیا ہے۔
نوبل امن انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام
رواں برس کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔
جرمنی ميں ’داعش‘ نظریات کے حامل گھرانوں کے بچے
افغانستان: انتخابی ریلی پر خودکش حملہ
افغان صوبہ ننگر ہار میں انتخابی ریلی پر خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک۔
اہواز میں ایرانی فوجی پریڈ پر فائرنگ میں درجنوں ہلاکتیں
ایرانی شہر اہواز میں ہفتے کے روز ایک فوجی پریڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔
موصل کا کتاب میلہ، ثقافت کے اظہار کا ایک بڑا تہوار
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو گزشتہ برس داعش کے چنگل سے چھڑایا گیا تھا۔
جواد ظریف کا دورہ پاکستان: مقاصد کیا ہیں؟
جواد ظریف دو روزہ دورے پر کل شام اسلام آباد پہنچے تھے۔
افغانستان: اسلامک اسٹیٹ کا لیڈر ہلاک
جرمن استغاثہ ایزدی خاتون کے دعووں کی تفتیش کرے گا
جرمن حکام نے کہا ہے کہ داعش کے چنگل سے فرار ہونے والی ایزدی خاتون کے دعوؤں کی تفتیش کی جائے گی۔
کابل پھر لرز اٹھا، تعلیمی مرکز پر خودکش حملے میں 48 ہلاک
کابل میں خود کش حملہ آور نے طلباء و طالبات سے بھرے ایک تعلیمی مرکز کے اندر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔
شام اور عراق میں ہزاروں جہادی ابھی موجود ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق شام اور عراق میں اب بھی بیس سے تیس ہزار جہادی موجود ہیں۔
افغان حکومت اور طالبان کا مشترکہ دشمن ’داعش‘
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی کے باوجود داعش کو یہ دونوں فریق مشترکہ دشمن مانتے ہیں۔
’شِنگل‘، عراقی ایزدیوں کا گم شدہ وطن
عراقی ایزدی مستقبل میں کہاں رہ سکتے ہیں؟ شمالی عراق میں ان کا وطن آزاد کرایا جا چکا ہے لیکن اب وہاں سب کچھ بدل چکا ہے۔
’’اگر میرے بچے نہیں ہوتے، تو میں نے خود کشی کرلی ہوتی۔‘‘
داعش نے کوثراور ان کے بچوں کو دو سال تک غلاموں کی طرح قید میں رکھا۔ جنگجؤں نے بے شمار مرتبہ کوثرکے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
شامی شہر سویدا میں داعش کے خودکش حملے، چالیس افراد مارے گئے
جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ علاقے میں داعش کے متعدد خودکش بم دھماکوں میں کم از کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
مستونگ حملے کے مشتبہ حملہ آور کی شناخت ہو گئی
حکام کا کہنا ہے کہ مستونگ میں ہونے والے خون ریز حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں مشتبہ شخص کی شناخت کر لی گئی ہے۔
ایرانی وفد کی آمد: کیا داعش کے خلاف مشترکہ پالیسی بنے گی؟
ایران کے ایک اعلیٰ عسکری وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔
افغانستان: شہریوں کی ریکارڈ ہلاکتیں، ذمہ دار جنگجو
دو تہائی افغان شہری طالبان اور اسلامک اسٹیت جیسے دہشت گرد گروہوں کے حملوں میں ہلاک ہوئے۔
داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا مارا گیا
داعش کی ’اخلاقیات کی نگران‘ جرمن نو مسلمہ گرفتار
جرمن حکام نے مضبوط شواہد ملنے کے بعد اس دہشت گرد تنظیم کی خاتون رکن کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا ہے۔
داعش کا قبضہ ختم ہونے کے بعد موصل میں ریڈیو مقبول
عراق کے شہر موصل پر جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا قبضہ ختم ہونے کے بعد سماجی و معاشرتی حالات یکسر بدل گئے ہیں۔
عید کا دن، افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کی سلفیاں
افغانستان میں عید کے دن کئی علاقوں میں سکیورٹی فورسز اور طالبان نے مل کر نماز عید ادا کی۔
اسٹاک ہوم ٹرک حملہ آور کو عمر قید کی سزا
گزشتہ برس سویڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ٹرک کے ذریعے عام افراد کو کچلنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
مستونگ میں ’داعش کا‘ دوہرا خود کش حملہ، تین فوجی افسر ہلاک
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں دو خود کش حملہ آوروں کی طرف سے کیے گئے حملے میں تین فوجی افسر ہلاک ہو گئے۔
بیلجیم میں مشتبہ دہشت گرد کی فائرنگ، چار افراد ہلاک
بیلجیم کے مشرقی شہر لیُوٹِش میں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں اور ایک راہگیر کو ہلاک کر دیا۔
عراقی انتخابات: الصدر کے حامیوں کی کامیابی
عراق میں بارہ مئی کے پارلیمانی انتخابات کے حیران کن ابتدائی نتائج سامنے آئے ہیں۔
داعش خراسان کا آپریشنل کمانڈر سلمان بادینی ہلاک
آپریشن کے دوران پاکستانی ملٹری انٹیلی جنس کے سینیئر افسر کرنل سہیل عابد بھی ہلاک جبکہ چار دیگر اہلکار زخمی ہوئے۔
عراق کے الیکشن، مقتدیٰ الصدر کی ’حیران کن برتری‘
مقتدیٰ الصدر اس الیکشن میں بطور امیدوار میدان میں نہیں اترے تھے، اس لیے یہ یقینی ہے کہ وہ ملک کے وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔
انڈونیشیا میں ایک اور خودکش حملہ
انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں تین گرجا گھروں پر خودکش حملوں کے ایک روز بعد ایک پولیس اسٹیشن کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
کابل میں دو پولیس اسٹیشنوں پر خودکش بمباروں کے مربوط حملے
افغان دارالحکومت کابل کے دو پولیس اسٹیشنوں پر بدھ کے روز خودکش حملہ آوروں کی طرف سے بیک وقت مربوط حملے کیے گئے۔
عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری
عراقی جنگی طیاروں نے جنگ زدہ ہمسایہ ملک شام میں شدت پسند تنظیم داعش کی قیادت کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
اگرامریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر
ایسے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ امریکی صدر بارہ مئی کو ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔
داعش کیسے وجود میں آئی؟
آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ جہادی گروہ کیسے وجود میں آیا اور اس نے کس حکمت عملی کے تحت اپنا دائرہ کار بڑھایا۔
افغانستان ميں دھماکے آزادی صحافت پر حملہ ہیں، تبصرہ
افغانستان میں ہونے والے دو خودکُش حملوں میں سے ایک حملہ صحافیوں پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں نو صحافی مارے گئے۔
داعش سے تعلق، 19 روسی خواتین کے لیے عمر قید کی سزا
عراق کی ایک عدالت نے دہشت گرد گروپ داعش سے تعلق پر 19 روسی خواتین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
داعش کا تارک وطن وفادار، اٹلی میں گرفتار
دہشت گرد تنظیم داعش سے وفاداری کا اعلان کرنے والا ایک افریقی تارک وطن اطالوی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
پیرس حملوں کے ملزم عبدالسلام کو برسلز مقدمے میں بیس سال قید
دو ہزار پندرہ میں پیرس کے دہشت گردانہ حملوں کے واحد زندہ مشتبہ ملزم صالح عبدالسلام کو بیس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ