اس مرتبہ کی کانفرنس ميں اردو شاعری کے نئے اسلوب، کئی کتابوں کی رونمائی کے ساتھ ملک ميں آزادی صحافت ملکی اور غير ملکی ميڈيا کے کردار کے ساتھ، ڈيجيٹل اور سوشل ميڈيا کے کردار پر بھی کھلی کر بحث مباحثہ ہوا، آرٹس کونسل کے 70 سال مکمل ہونے پر اس کانفرنس کو “جشن کراچی کے نام سے موسوم کيا گيا‘‘۔