1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

شیروں کے تحفظ کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال

19 جنوری 2025

برلن کے چڑیا گھر میں شیروں کے رہن سہن اور حرکات و سکنات کی اسٹڈی کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہاں کی جانے والی یہ اسٹڈی دراصل نمیبیا کے جنگلی شیروں کے تحفظ کو بہتر بنانے کی کوشش کی ایک کڑی ہے۔

https://p.dw.com/p/4pApk