1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طالبان کے قبضے کے بعد افغان کرکٹ ٹیم کی اولین پریکٹس

عاطف بلوچ اے ایف پی
22 اگست 2021

افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے کچھ دن بعد ہی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کابل کے کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ ستمبر کے آغاز میں افغان قومی ٹیم سری لنکا میں پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی ایک سیریز کھیل رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3zLls