1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عورت مارچ کے حامی پاکستانی مرد

7 مارچ 2023

پانچ سال قبل کراچی میں عورت مارچ مہم کا آغاز کیا گیا جس کا مقصد خواتین پر تشدد، عوامی مقامات اور کام کی جگہ پر ہراسگی کو روکنا ہے۔ معاشی انصاف کے لیے کوشاں خواتین کو مردوں کی حمایت تو حاصل ہے مگر آٹے میں نمک کے برابر۔ اس تحریک کے حامی مردوں کے خیال میں مسئلہ دراصل عورت مارچ میں کی جانے والی بات کا نہیں بلکہ بات کرنے والوں کا ہے۔

https://p.dw.com/p/4OMjZ
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔