You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کا عالمی برادری نے خیرمقدم کیا
گیارہ دنوں تک شدید لڑائی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا عالمی رہنماؤں نے خیر مقدم کیا ہے۔
غزہ: پاکستان کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اجلاس
اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق نے اسرائیلی فلسطین تنازعہ پر خصوصی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ بحران: پاکستانی مذہبی تنظیموں پر نرم ردعمل کا الزام
فلسطین میں اسرائیلی کارروائیوں کے باوجود پاکستان میں کسی بھی مذہبی تنظیم نے ابھی تک کوئی بڑا مظاہرہ نہیں کیا۔
اسرائیل ۔غزہ بحران: جنگ بندی کی امیدیں روشن
حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے ایک دو روز میں جنگ بندی کی پیش گوئی کی ہے۔
اسرائیل کا چینی سرکاری ٹیلی وژن پر ’سامیت مخالفت‘ کا الزام
چین کے سرکاری ٹیلی وژن کے ایک پروگرام میں امریکی پالیسی اور اسرائیل کی مسلسل حمایت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
اسرائیل فلسطین تنازعہ، کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ؟
اجلاس سے پہلے ہی یورپی یونین کے ستائیس ممالک میں تقسیم نظر آ رہی ہے۔ جانیے کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟
اسرائیل فلسطین تنازعہ، دو سو سے زائد فلسطینی ہلاک
اسرائیل اور فلسطین حالیہ تاریخ کے بدترین تنازعہ میں گھرے ہوئے ہیں۔
’جرمنی میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری‘
جرمن جاسوسوں کی فیڈریشن کے سربراہ کے مطابق ملک میں سامیت مخالف گروپوں کی سخت نگرانی ضروری ہے۔
اسرائیل اورغزہ بحران: ہلاکتوں کی تعداد 200 سے متجاوز
اسرائیل نے پیر کی صبح بھی غزہ پر فضائی حملے کیے ہیں اور بینجمن نیتن یاہو نے فوجی کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل کی تازہ بمباری میں درجنوں فلسطینی ہلاک
اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 26 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔ حماس کے ایک سینیئر رہنما کے گھر کو بھی مسمار کر دیا گیا۔
فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
اسرائیل کے نئے خلیجی ساتھی مشکل پوزیشن میں
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری خونریز کشیدگی نے یہودی ریاست کے خلیجی ساتھی ممالک کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں 132 ہو گئیں
اسرائیل کے مطابق جمعے کے روز اس کی بری اور فضائی دونوں افواج نے مشترکہ طور پر کارروائی میں حصہ لیا۔
غزہ: اسرائیل کی زمینی جنگی کارروائی شروع کرنے کی دھمکی
اسرائیل نے غزہ پر جمعرات کے روز فضائی حملوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے کہا کہ اس کی فوج زمینی کارروائی کرسکتی ہے۔
نکلنے کا کوئی راستہ نہیں: غزہ کے فلسطینیوں میں خوف بڑھتا ہوا
پچاس سالہ ام ماجد الرئیس نے دھماکوں کی آوازیں سنیں تو خوف سے چیختی ہوئی وہ اندھیرے میں اپنے چار بچوں کی طرف بھاگیں۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری، 70 کے قریب ہلاک
اسرائیل نے فضائی حملے کرکے غزہ کی کئی بڑی عمارتوں، پولیس مراکز اور سکیورٹی کے دفاتر تباہ کر دیے ہیں۔
غزہ اور اسرائیل میں حملوں پر عالمی غم و غصہ
اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں ہلاکتوں پر پوری دنیا اور بالخصوص مسلم ممالک میں سخت رد عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، درجنوں فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے غزہ کے علاقے میں پھر سے فضائی حملے کیے ہیں۔ اب تک ان حملوں میں کم از کم 35 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
'اسرائیلیوں سے بچ کے رہنا‘
مسجدِ اقصیٰ کا معاملہ کم آنچ پہ سلگتا رہا ہے لیکن پھر بار بار پریشر کُکر کی طرح پھٹ پڑتا ہے۔ شاہ زیب جیلانی کا بلاگ
اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم تریں خبریں، صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز میں
غزہ پر اسرائیل بمباری، بچوں سمیت بیس افراد ہلاک
حماس کے راکٹ حملوں کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں نو بچوں سمیت متعدد فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
اہم ترین خبریں صرف پانچ منٹ میں
دنیا بھر سے اہم تریں خبریں، صرف پانچ منٹ میں، ڈی ڈبلیو ویڈیو نیوز میں
یروشلم کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
یروشلم میں اسرائیلی سکیورٹی فورسزاور فلسطینیوں کے درمیان جمعے سے جاری جھڑپوں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔
یروشلم: مسجد اقصٰی میں پرتشدد جھڑپیں، 180 افراد زخمی
بیت المقدس کے احاطے میں جمعے کے روز اسرائیلی پولیس کی فلسطینیوں کے ساتھ شدید جھڑپوں میں 180 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیل سے غرب اردن میں بستیوں کی توسیع روکنے کا مطالبہ
یورپ کی پانچ بڑی طاقتوں نے اسرائیل سے مغربی کنارے پر آبادی کاری کے منصوبے کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیل:نیتن یاہو نئی حکومت تشکیل دینے میں ناکام
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو مقررہ وقت، منگل کی نصف شب تک ایک نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے میں نا کام ہو گئے۔
فلسطین: صدر محمود عباس نے انتخابات ملتوی کر دیے
فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا ہے کہ یہ بات واضح نہیں ہے کہ اسرائیل یروشلم میں ووٹ ڈالنے دے گا یا نہیں۔
اسرائیل بین الاقوامی جرائم کا مرتکب، ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل پر فلسطینیوں کے ساتھ نسلی امتیاز اور ان کے تعاقب کا مرتکب ہونے کے الزامات لگائے ہیں۔
یروشلم: اسرائیل نے فلسطینیوں کے لیے دمشق گیٹ کھول دیا
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں رمضان کے روایتی اجتماعات پر عائد پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔
اسرائیل کا غزہ پر راکٹ حملہ
حماس کے کنٹرول والے غزہ پٹی کے علاقے سے فلسطینی جنگجوؤں نے اسرائیل پر کم ازکم تیس راکٹ داغے تھے۔
یروشلم: رمضان میں پابندیاں، دسویں روز بھی جھڑپیں
گزشتہ رات یروشلم میں ہونے والی پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں ایک سو سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تفتیش مسترد کر دی
اسرائیل نے یہ کہتے ہوئے تعاون نہ کرنے کی تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی کو اسرائیل کے خلاف تفتیش کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
امریکا نے فلسطینیوں کے لیے امدادی فنڈ بحال کر دیا
امریکا نے اقوام متحدہ کی ریلیف اور ورکس ایجنسی (اُنروا) کو 235 ملین ڈالر بطور امداد دینے کا وعدہ کیا۔
اسرائیل: اسلام پسند جماعت ’کنگ میکر‘ کی پوزیشن میں
عرب اسلام پسند جماعت رعام اسرائیل کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کر کے پارلیمنٹ میں بطور کنگ میکر داخل ہو گئی ہے۔
فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تفتیش کا فیصلہ
آئی سی سی کی چیف پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات غیر جانبدارانہ طریقے سے ہوں گی۔
فلسطین: خواتین کے متنازعہ سفری احکامات پر نظرثانی کا فیصلہ
بڑے پیمانے پر نکتہ چینی کے بعد شرعی عدالت کے جج نے اس فیصلے پر نظر ثانی سے اتفاق کیا ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے عالمی عدالت کے دائرہ اختیار میں ہیں
فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ اسرائیل نے اسے ’سیاسی‘ فیصلہ قرار دیا۔
نیتن یاہو آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے متحدہ عرب امارات کا ایک بہت مختصر سرکاری دورہ کریں گے۔
اسرائیل: فلسطینی علاقوں میں مزید یہودی بستیوں کی منظوری
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 780 نئے گھروں کی تعمیر کی منظوری دی ہے جس کی فلسطین اور یورپی یونین نے مذمت کی ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں تیار کردہ شراب متحدہ عرب امارات میں
یورپی یونین کے برعکس یو اے ای نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی کہ ایسی اسرائیلی مصنوعات پر خصوصی لیبل چسپاں کیے جائیں۔
فلسطینی عوام پندرہ سال بعد نئی پارلیمان اور نیا صدر چنیں گے
فلسطینی عوام تقریباﹰ ڈیڑھ عشرے بعد اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے نئی پارلیمان اور نیا صدر منتخب کریں گے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 800 نئے گھر
مقبوضہ ویسٹ بینک میں پہلے ہی تقریباﹰ ساڑھے چار لاکھ یہودی آباد ہیں۔
اسرائیل پر فلسطینیوں کو ویکسین سے محروم رکھنے کا الزام
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا الزام ہے کہ اسرائیل انہیں کووڈ ویکسین سے محروم رکھ رہا ہے۔
اسرائیلی فرم کا غزہ میں ہوا سے پینے کا پانی نچوڑنے کا منصوبہ
غزہ پٹی کے گنجان آباد فلسطینی علاقے کو طویل عرصے سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
اسرائیل کی موجودہ فلسطین پالیسی ناقابل قبول ہے، صدر ایردوآن
ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں۔
’اسرائیل جلد ایک بڑے مسلم ملک سے تعلقات قائم کرنے والا ہے‘
اسرائیلی وزیر برائے علاقائی تعاون کے مطابق اس کا اعلان جنوری میں کیا جا سکتا ہے لیکن یہ ملک پاکستان نہیں ہے۔
امریکی اسرائیلی وفد مراکش کے تاریخی دورے پر
یروشلم میں قائم امریکی سفارت خانے کے مطابق یہ اسرائیلی ایئر لائن ’ال آل‘ کی مراکش کے لیے پہلی براہ راست فلائٹ ہے۔
فلسطینیوں کو ویکسین کے حصول کے لیے طویل انتظار کرنا ہوگا
اسرائیل کی ویکسینیشن مہم غرب اُردن کے کافی اندر کے علاقوں میں یہودی آباديوں میں بسنے والے اسرائیلی باشندوں کے لیے ہو گی۔
مراکش اور اسرائیل ’بہت جلد‘ تعلقات قائم کرنے پر رضامند
ٹرمپ کے دور صدارت کے اختتام سے قبل امریکی ثالثی میں مراکش،اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن جائے گا
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ