You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملوں میں کم ازکم چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی رفح میں مزید پیش قدمی جبکہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بھی شدت اختیار کر گئی ہے۔
نیتن یاہو کے قتل کی منصوبہ بندی، ایک اسرائیلی شہری گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق ایک اسرائیلی شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جسے ایران نے نیتن یاہو کے قتل کے لیے بھرتی کیا تھا۔
حزب اللہ کے پاس واکی ٹاکیز دس سال پرانی ہیں، جاپانی فرم
لبنان میں پھٹنے والی واکی ٹاکیز کی تیار کنندہ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے دس سال قبل ان آلات کی تیاری بند کر دی تھی۔
حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا عزم
لبنانی عسکریت پسند گروپ حزب اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف لڑائی نہیں روکے گا۔
غزہ میں اسلامی جہاد کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا، اسرائیل
اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ پٹی میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم اسلامک جہاد کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔
اردن میں شاہ عبداللہ نے جعفر حسن کو وزیراعظم نامزد کر دیا
وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے نامزد کیے گئے جعفر حسن، شاہ عبداللہ کے چیف آف اسٹاف کے طور پر کام کر رہے تھے۔
غزہ میں جنگ جاری اور ہوش ربا مہنگائی عوام کو رلا دینے والی
غزہ میں ہوشربا مہنگائی کے سبب بازاروں میں دستیاب محدود اشیائے خور و نوش کو لوگ خریدنے کے بجائے صرف دیکھ کر رہ جاتے ہیں۔
دو ریاستی حل کا نظام الاوقات وضع کیا جائے، عالمی برداری متفق
ایک عالمی کانفرنس میں زور دیا گیا کہ اسرائیلی۔ فلسطینی تنازعے کے خاتمے کے لیے دو ریاستی حل پر عمل درآمد ممکن بنایا جائے۔
مغربی کنارے میں ماری جانے والی عائشے نور کی لاش ترکی منتقل
چھبیس سالہ ترک نژاد امریکی خاتون عائشے نور ایزگی ایگی اسرائیلی فوج کی فائرنگ کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئی تھیں۔
اسرائیل فلسطین تنازعے کے دو ریاستی حل کے لیے اسپین میں اجلاس
اجلاس میں غزہ کے لیے عرب اسلامک رابطہ گروپ کے ارکان اور یورپی ممالک کے وزراء شرکت کریں گے۔
صرف عسکری طریقہ کار غزہ کی جنگ کا حل نہیں، جرمن وزیر خارجہ
انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاری کے نئے منصوبوں کو روکنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
جرمنی کا غزہ کی امداد میں 55 ملین ڈالر اضافے کا وعدہ
جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے جمعرات کو یہ اعلان عمان میں اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفادی سے ملاقات میں کیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں فائرنگ، تین اسرائیلی پولیس افسر ہلاک
مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے اتوار کے روز تین اسرائیلی پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، متعدد ہلاکتیں
مغربی کنارے میں تین دن سے جاری اسرائیلی فوجی آپریشن میں کم ازکم انیس فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
مغربی کنارے اور غزہ میں اسرائیلی حملے، سترہ فلسطینی ہلاک
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق بدھ کی صبح مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپوں میں نو اور غزہ پر حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔
اسرائیل اور لبنان کے درمیان مسلح تنازعات کی تاریخ
اسرائیل اور لبنان کے مابین کشیدگی ایک مرتبہ پھر عروج پر ہے۔ آئیے ان دونوں کے مابین تنازعات کی تاریخ کا جائزہ لیں۔
غزہ میں پچیس سال بعد پولیو وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا
غزہ کی محصور پٹی میں دس ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق پر صحت سے متعلق عالمی اداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیل کی غزہ پر بمباری، کم از کم تین درجن فلسطینی ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب غزہ میں جنگ بندی کے لیے قاہرہ میں مذاکرات کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملے، چودہ فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج کی ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نے بیت لاہیا میں ایک ’دہشت گردانہ ہدف‘ پر حملہ کیا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
یہ تازہ حملے اور ہلاکتیں ایک ایسے وقت پر ہوئے ہیں، جب انٹونی بلنکن نے خطے کا اپنا تازہ ترین دورہ مکمل کیا۔
فلسطینی گاؤں پر یہودی آباد کاروں کے حملے کی عالمی مزمت
اقوام متحدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع ایک فلسطینی گاؤں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے کی شدید مذمت ہے۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے متجاوز، مذاکرات بحال
غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ دوحہ میں آج جمعرات کو بحال ہو گیا ہے۔
غزہ جنگ بندی، اسرائیل پر ایرانی حملہ روک سکتی ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ ایران کو اسرائیل پر حملے سے باز رکھ سکتا ہے۔
ایران نے اسرائیل کے حوالے سے مغربی مطالبات رد کر دیے
ایران نے مغربی ممالک کے ان مطالبات کو رد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ایران اسرائیل کے خلاف کسی کارروائی سے باز رہے۔
فرانس، جرمنی اور برطانیہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں مزید تاخیر نہیں ہونا چاہیے۔
السنوار کے حماس کا رہنما بننے پر امریکی اور اسرائیلی ردعمل
اسرائیل کا کہنا ہے کہ سنوار کو جلد از جلد قتل کر دیا جائے تاکہ دنیا اس تنظیم سے پاک ہو سکے۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں تیز تر
علاقائی اور عالمی رہنما مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں ہیں۔
کیا ایران اسرائیل پر دوبارہ حملہ کر سکتا ہے؟
امریکہ سفارتی رابطوں سے ایران کو باور کرانے کی کوشش میں ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی تہران حکومت کے مفاد میں نہیں۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟
غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہونے والے اسماعیل ہنیہ حماس کی بنیاد رکھے جانے کے بعد سے ہی اس گروہ کے اہم رکن تھے۔ تہران میں ایک حملے میں ہلاک کر دیے جانے والے اسماعیل نو منتخب ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے خاطر تہران گئے تھے۔ عسکریت پسند گروہ حماس نے اس حملے کا الزام اسرائیل پر عائد کر دیا ہے جبکہ فلسطینی صدر محمود عباس نے اس قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
اسرائیل کی خان یونس میں کارروائی مکمل، سینکڑوں لاشیں برآمد
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس فوجی کارروائی کا مقصد عسکریت پسند گروپ حماس کو دوبارہ منظم ہونے سے روکنا تھا۔
حزب اللہ اسرائیل کشیدگی: خطے میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے
اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے کے بعد لبنان میں حزب اللہ کے متعدد مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
کملا ہیرس کا غزہ جنگ کے خاتمے پر زور، اسرائیلی قیادت ناراض
امریکی نائب صدر نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نتین یاہو پر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔
نئے اسرائیلی حملے، تقریباً ڈیڑھ لاکھ فلسطینیوں کا انخلا
غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 121 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
فلسطینی سیاسی دھڑے عبوری 'مفاہمتی حکومت‘ کے قیام پر متفق
یہ اعلان بیجنگ میں فلسطینی سیاسی دھڑوں کی دو روزہ میٹنگ کے بعد ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
غزہ میں مردہ فلسطینی ماں کے رحم سے نامولود بچہ بچا لیا گیا
غزہ پٹی میں ایک ایسے نامولود بچے کی جان بچا لی گئی، جس کی نو ماہ کی حاملہ زخمی ماں اسے جنم دینے سے پہلے ہی مر چکی تھی۔
یورپ دو ریاستی حل پر زور دے گا، یورپی مندوب
یورپی یونین کے مندوب برائے مشرق وسطیٰ سوین کوپمنز نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازعے کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہ
’اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پرقبضہ غیر قانونی ہے‘
عالمی عدالت انصاف نے اپنی رائے میں اسرائیل کی فلیسطینی علاقوں میں موجودگی کے جلد خاتمے پر زور دیا ہے۔
فلسطینی ریاست کے خلاف قرار داد، اسرائیلی پارلیمنٹ پر تنقید
فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی قرار داد کو مسترد جبکہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اس پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
غزہ میں مزید ہلاکتیں، صحت کی سہولیات ’بریکنگ پوائنٹ‘ پر
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل سے فلسطینیوں کی غیر قانونی نظر بندیوں اور قیدیوں پر تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کی حماس اور فتح کے مابین مفاہمت کرانے کی پیشکش
فلسطینی گروپ فتح کا کہنا ہے کہ اس کے عہدیدار رواں ماہ بیجنگ میں حریف حماس کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔
فلسطینی مہاجر کیمپ پر اسرائیلی حملہ، کم از کم 71 افراد ہلاک
آج بروز ہفتہ غزہ پٹی میں ایک مہاجر کیمپ پر کیے جانے والے اسرائیلی حملے میں کم از کم 71 افراد ہلاک اور 289 زخمی ہو گئے۔
جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، جو بائیڈن
غزہ پٹی میں جمعے کے روز غزہ شہر اور اس فلسطینی خطے کے دیگر حصوں میں شدید لڑائی ہوئی اور بمباری کی گئی۔
غزہ سٹی میں اقوام متحدہ کی عمارت پر اسرائیلی حملے
اسرائیلی افواج نے آج بدھ دس جولائی کو غزہ بھر میں مزید مہلک حملے کیے ہیں۔
برسلز کا ایسا ہوٹل جو بے سہارا فلسطینیوں کو پناہ دیے ہوئے ہے
بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں واقع ایک ہوٹل میں غزہ پٹی سے فرار ہونے والے کچھ فلسطینیوں کو پناہ دی گئی ہے۔ اس ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے بہت سے لوگ انہیں رقم دے جاتے ہیں تاکہ وہ ان فلسطینوں کی میزبانی کر سکیں۔ ایسے افراد میں یہودی بھی شامل ہیں۔
غزہ کی جنگ کے نو ماہ مکمل، حملوں اور ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
گزشتہ برس سات اکتوبر کو شروع ہونے والی غزہ کی جنگ کے آج اتوار کی روز نو ماہ مکمل ہو گئے ہیں۔
غزہ میں طبی بحران پر امریکی کارکنوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کئی ماہ کی جنگ سے تباہ شدہ غزہ پٹی کے تاحال کسی حد تک فعال اور بچے کھچے ہسپتالوں میں بھی صورت حال انتہائی المناک ہے۔
رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق بھی فلسطینی قیدیوں کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں۔
غزہ کی جنگ میں ہر دس میں سے نو شہری اب بے گھر، اقوام متحدہ
نو ماہ سے جاری غزہ کی جنگ میں وہاں تقریباﹰ 2.3 ملین کی مجموعی آبادی میں اب تک ہر دس میں سے نو شہری بے گھر ہو چکے ہیں۔
غزہ بحران: امریکہ بھی ’ملوث‘، کئی سابق امریکی حکومتی اہلکار
امریکہ کے ایک درجن کے قریب سابق حکومتی اہلکاروں نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ غزہ پٹی کے بحران میں وہ بھی ’ملوث‘ ہے۔
ڈھائی لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم، جنوبی غزہ پر بمباری
اسرائیل نے ڈھائی لاکھ فلسطینیوں کو انخلا کا حکم دینے کے بعد جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ