You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
مغربی کنارے ميں اسرائيلی فوج کی کارروائی، نو افراد ہلاک
فلسطينی طبی حکام نے دعویٰ کيا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے ميں اسرائيلی فوج کی کارروائی ميں نو فلسطينی مارے گئے ہیں۔
ابراہیمی معاہدے میں سعودی عرب بھی شامل ہو، اسرائیلی وزیراعظم
نیتن یاہو نے تہران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے صدر جو بائیڈن کے عزم پر اپنے امریکی مہمان کا شکریہ ادا کیا۔
مسجد اقصیٰ تنازع: سلامتی کونسل کا کسی کارروائی سے گریز
فلسطینی سفیرکا کہنا تھا کہ اب تو انتہا ہو چکی ہے اور سلامتی کونسل آخر اسرائیل کی جانب سے کس حد کو پار کرنے پرکچھ کرے گا۔
اسرائیل میں طویل ترین قید کاٹنے والا فلسطینی بالآخر رہا
اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسا فلسطینی بالآخر رہا کر دیا گیا، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔
اسرائیلی وزیر کا دورہ بیت المقدس، مسلمان ممالک کا احتجاج
اسرائیل کے وزیر سلامتی اتمار بین گویر نے منگل کے روز مختصر وقت کے لیے یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے احاطے کا دورہ کیا ہے۔
کیا قطر میں اسرائیلیوں کو سرد رویے کا سامنا ہے؟
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں فلسطین اسرائیل تنازعہ بھی موجود ہے۔ کہیں فلسطینیوں کا جھنڈا میدان میں دیکھا گیا تو کہیں فٹبال فینز نے اسرائیلی میڈیا سے بات کرنے سے انکار کر دیا۔
یروشلم میں دوہرے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک
یروشلم میں بدھ کو ہونے والے پے در پے دو بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک جب کہ چودہ زخمی ہو گئے۔
غزہ پناہ گزین کیمپ میں آتش زدگی، 21 افراد ہلاک
یہ واقعہ جبالیہ پناہ گزین کیمپ کی ایک تین منزلہ عمارت میں اس وقت پیش آیا جب سالگرہ کی ایک تقریبات جاری تھی۔
اسرائیل نے مغربی کنارے میں روبوٹک ہتھیار نصب کر دیے
اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دو مقامات پر ایسے روبوٹک ہتھیار نصب کیے ہیں، جو فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
ترکی نے چار سال بعد اسرائیل میں اپنا سفیر تعینات کر دیا
انقرہ نے مئی 2018ء میں فلسطینیوں کی ہلاکت پر بطور احتجاج اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا کراسرائیلی سفیر کو نکال دیا تھا۔
تین برس کے وقفے کے بعد عرب لیگ کے رہنماؤں کا اجلاس
گرچہ عرب لیگ کی فلسطینی کاز کی حمایت جاری ہے، تاہم بہت سے ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی استوار کر لیے ہیں۔
غزہ میں ممکنہ جنگی جرائم کی انکوائری کرائی جائے، ایمنسٹی
مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں رواں برس اب تک کم از کم 160 فلسطینی مارے جا چکے ہیں۔
حریف فلسطینی گروپوں کے مابین مفاہمتی معاہدے پر دستخط
حماس، فتح اور 12دیگر فلسطینی گروپ ایک برس کے اندر صدارتی اور قانون ساز کونسل کے انتخابات کرانے پر متفق ہو گئے۔
یورپ پہنچنے کے لیے فلسطینی مہاجرین کی جان لیوا کوشش
ایسے ہی ایک فلسطینی شخص کی یورپ پہنچنے کی خطرناک کوشش کی کہانی دیکھیے۔
یورپی یونین اور اسرائیل: ایک عشرے میں پہلی اعلیٰ سطحی میٹنگ
یورپی یونین اور اسرائیل کے نمائندوں نے گزشتہ ایک دہائی میں پہلی مرتبہ پیر کے روز اعلیٰ سطحی مذاکرات کیے۔
لز ٹرس کا برطانوی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے پر غور
نئی برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے کہا ہے کہ ان کی حکومت اسرائیل میں برطانوی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی پر غور کر رہی ہے۔
’ابو عاقلہ کی ہلاکت امکاناﹰ اسرائیلی فوجی کی گولی سے ہوئی‘
اسرائیل مہینوں تک اس بات پر مصر رہا کہ صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قاتل کا پتہ لگانا ناممکن ہے۔
1972ء کے میونخ اولمپکس کھیلوں پر دہشت گردانہ حملے کی یاد
فلسطینی دہشت گردوں کے اس حملے میں اولمپکس میں حصہ لینے والے 11 اسرائیلی کھلاڑی مارے گئے تھے۔
ہولوکاسٹ اور فلسطینی صدر کا بیان: جرمنی میں پولیس تفتیش شروع
جرمن پولیس نے فلسطینی صدر عباس کے اسرائیل اور ہولوکاسٹ کے بارے میں برلن میں حالیہ متنازعہ بیان کی تفتیش شروع کر دی ہے۔
اسرائیلی دستوں کے کئی فلسطینی سول گروپوں کے دفاتر پر چھاپے
اسرائیلی دستوں نے شہری حقوق کے علمبردار کئی فلسطینی سول گروپوں کے دفاتر پر چھاپے مار کر انہیں سربمہر کر دیا۔
اسرائیل اور ترکی سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر متفق ہو گئے
دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے اس پیش رفت کو ایک ’تاریخی قدم‘ قرار دیا ہے۔ ترک سفیر کو بھی جلد ہی اسرائیل بھیج دیا جائے گا۔
مصری ثالثی سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی
اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے فلسطینی جنگجوؤں کے ساتھ اتوار کی رات سے جنگ بندی کی تصدیق کی ہے۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کے جوابی حملے
فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز کے تازہ فضائی حملوں میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوگئے جس میں ایک بچی بھی شامل ہے۔
فلسطینیوں کو انصاف چاہیے، فلسطینی نرس کا امریکی صدر کو پیغام
اسرائیل اور فلسطین کے مابین مذاکرات کے لیے ماحول فی الحال موافق نہیں، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل اور سعودی عرب کے دورے پر
صدر بائیڈن کے اس دورے کے دوران سب کی نگاہیں سعودی عرب پر ہوں گی، جسے وہ کبھی "اچھوت" کہہ چکے ہیں۔
سعودی عرب سمیت مشرق وسطیٰ میں ’مشترکہ منڈی کا قیام ممکن‘
اسرائیلی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کے دورے سے مشرق وسطیٰ میں ایک مشترکہ منڈی کے قیام میں مدد ملے گی۔
جنین میں اسرائیلی فوج کی تازہ کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین کیمپ کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں تین فلسطینی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
کمیشن آف انکوائری کی رپورٹ پراسرائیل میں مظاہرہ
رپورٹ پر اگلے ہفتے جنیوا میں انسانی حقوق کونسل میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
فلسطینیوں کو اسرائیلی ہسپتالوں میں پہنچانے والے رضا کار
’روڈ ٹو ریکوری‘ نامی اس منصوبے کے تحت سالانہ بیس ہزار سے زائد فلسطینی مریضوں کو یہ سہولت مہیا کی جاتی ہے۔
ترکی اور اسرائیلی رہنماوں کی تاریخی ملاقات
ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے یروشلم میں اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لیپید کے ساتھ بات چیت کو "تعمیر ی" قرار دیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
مقتول خاتون صحافی کے جنازے پر اسرائیلی پولیس کا حملہ
فلسطینی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو رواں ہفتے گیارہ مئی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
اسرائیلی فائرنگ میں صحافی ابوعاقلہ کی ہلاکت کی عالمی مذمت
اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں امریکی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی ہلاکت کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
الجزیرہ کی صحافی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں ہلاک
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق الجزیرہ کی صحافی شیریں ابوعاقلہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ میں ہلاک ہو گئیں۔
اسرائیل: چاقو کے حملے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب تل ابیب کے پاس چاقو سے ہونے والے حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔
سینکڑوں فلسطینی فرد جرم کے بغیر زیر حراست، اسرائیلی تنظیم
اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حساس انٹیلیجنس معلومات ظاہر کیے بغیر حملوں کو ورکنے کے لیے ’انتظامی حراست‘ کا سہارا لیتا ہے۔
آج دنیا بھر میں یوم القدس منایا جا رہا ہے
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر رمضان کے آخری جمعے کو دنیا بھر میں مسلمان یوم القدس منا رہے ہیں۔
اسرائیل کی تازہ کارروائیوں میں ایک اور فلسطینی ہلاک
اسرائیلی سکیورٹی فورسیز نے حالیہ ہفتوں میں مغربی کنارے بالخصوص جینن پر حملے تیز کردیے ہیں۔
اسرائیل و فلسطین میں تشدد میں اضافہ، اقوام متحدہ کی تشویش
اقوام متحدہ نے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں میں بڑھتی محاذ آرائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مسجد الاقصیٰ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے مابین تصادم
یروشلم میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے مابین تصادم میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان یروشلم میں جھڑپیں
مسجد الاقصی کے احاطے میں فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
یروشلم میں جھڑپیں، 152 افراد زخمی
فلسطینوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین جمعے کے روز جھڑپوں کا سلسلہ مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں شروع ہوا۔
اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، جس میں ایک 14 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی خواتین کو ہلاک کر دیا
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے مغربی کنارے میں دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی خواتین کو ہلاک کر دیا۔
مشتعل فلسطینیوں کے گروپ کی نابلوس میں قبر یوسف کی توڑ پھوڑ
مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں مشتعل فلسطینیوں کے ایک گروپ نے نابلوس میں قبر یوسف کی توڑ پھوڑ کی۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
یوکرین میں مغربی دنیا کی کارروائیاں،’دوہرے معیارکا مظاہرہ‘
روس کے حملے پر دنیا کی بڑی طاقتوں کے رد عمل سے مشرق وسطیٰ میں غم وغصے کی لہر۔ اسے مغرب کا دوہرا معیار کہا جارہا ہے۔
فلسطینی ٹرائیتھلون چیمپئن بیسان زغرة
دنیا کے مختلف معاشروں میں عورت نے ہمیشہ مرد کے شانا بشانا کام کیا ہے۔ کھیل کے میدان میں بھی لڑکیاں کسی سے کم تر نہیں۔
فلسطینیوں کی اسرائیلیوں سے شادیاں: متنازعہ قانون پھر متعارف
اسرائیلی پارلیمان نے ایک ایسا عارضی قانون بحال کر دیا ہے، جس کا مقصد فلسطینیوں کو اسرائیلی شہریت کے حصول سے روکنا ہے۔
اسرائیلی صدر کا ترکی دورہ 'تاریخی'اور 'اہم سنگ میل'، ایردوآن
فلسطین سمیت بعض امور پر اختلافات کے باوجود ترکی اور اسرائیل باہمی تعلقات کو ازسرنو تعمیر کرنے پر رضامند ہوگئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ