پاکستان میں ہزاروں معمر افراد اولڈ ایج ہومز میں اپنے خاندان سے دور تنہائی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایسے ہی ایک اولڈ ایج ہوم کے بانی خلیل پرویز اس کوشش میں ہیں کہ ان معمر افراد کو محبت اور نگہداشت کا احساس دیا جائے۔