ثقافتپاکستانورلڈ کلچر فیسٹیول میں تھر کی مائی ڈھائی کی دھومTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانرفعت سعید، کراچی21.10.202421 اکتوبر 2024کراچی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کلچر فیسٹیول میں چالیس ممالک کے آرٹ، تھیٹر اور میوزک انڈسٹری سے وابستہ فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ اس دوران صحرائے تھر کی مشہور گلوکارہ مائی ڈھائی نے اپنی زبردست پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ کراچی سے رفعت سعید کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4m3qsاشتہار