پاکستانپاکستان: عوام کے لیے زندگی کی ضروریات پوری کرنا دو بھرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان07.02.20237 فروری 2023خوراک اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے پاکستان میں لاتعداد گھرانوں کو شدید مشکل حالات سے دو چار کر دیا ہے۔ حکومت ان کی تکالیف میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے متوقع طور پر ملنے والے قرضے سے امید لگائے بیٹھی ہے۔https://p.dw.com/p/4NCNUاشتہار