پاکستانپاکستان میں خواتین کے لیے پبلک ٹوائلٹس کی کمی کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستان03.05.20243 مئی 2024پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں عوامی بیت الخلاء کی تعداد انتہائی کم ہے۔ خواتین کے لیے یہ صورتحال اور بھی زیادہ مشکل ہے کیونکہ وہ مردوں کی طرح مساجد یا بازاروں میں موجود پبلک ٹوائلٹس کی سہولیات استعمال نہیں کرسکتیں۔https://p.dw.com/p/4fTd5اشتہار