پاکستان میں شادی ایپ “مز” نے نئے میٹ اپس کا آغاز کیا ہے جہاں سنگلز اپنی پسند کا جیون ساتھی تلاش کرنے کے لیے ملاقات کرتے ہیں۔ اس ایونٹ کا مقصد روایتی رشتہ کلچر کو چیلنج کرتے ہوئے خواتین اور مردوں کو اپنی پسند کھل کر بیان کرنے کا موقع دینا ہے۔ مزید جانیے انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ میں۔