کووڈ کی عالمی وبا کے بعد پاکستان میں بھی فیشن کی رونقیں واپس آ رہی ہیں۔ حال ہی میں کراچی میں ٹونی اینڈ گائے کی جانب سے بالوں اور میک اپ کے جدید اور اچھوتے انداز پیش کیے گئے، جسے حاضرین کی تعداد نے خوب سراہا۔ دیکھیے اس شو ہر ہماری نامہ نگار کوکب جہاں رپورٹ۔