1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کشمیر میں اسٹرابیری کی بے تحاشا پیداوار، مگر بیچنے سے قاصر

1 جون 2021

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں اس سال اسٹرابیری کی بہت اچھی پیداوار ہوئی ہے۔ مگر پابندیوں کے سبب یہ کسان اپنی پیداوار کو مارکیٹ تک لے جانے سے قاصر ہیں۔ انہیں کورونا کی وبا سے بھی پہلے سے سخت پابندیوں کا سامنا ہے۔

https://p.dw.com/p/3uHcP