سائنسعالمیکیا راکٹ آئیوڈین سے پرواز کریں گے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسعالمیافسر اعوان - کورنیلیا بورمان05.10.20245 اکتوبر 2024سن 2023ء میں ایک چھوٹے مصنوعی سیارے کو زمین کے مدار میں بھیجا گیا جو مدار میں حرکت کے لیے آئیوڈین کو بطور ایندھن استعمال کرتا ہے۔ اس اختراعی ٹیکنالوجی کے بہت سے فوائد ہیں۔https://p.dw.com/p/4lQvJاشتہار