اسلام آباد کی ایک مقامی تنظیم جرمن وزارت برائے ترقیاتی تعاون بی ایم زیڈ اور ترقیاتی تنظیم ہیومیڈیکا انٹرنیشنل کے ساتھ مل کر گھریلو کچرے کی ری سائیکلنگ کے ذریعے نہ صرف ماحول کو صاف بنا رہا ہے بلکہ اس کے ذریعے خواتین کو بااختیار بنایا جا رہا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپورٹ