تاريخگیارہ سالہ ٹیچرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخمدثر شاہ19.05.201719 مئی 2017گیارہ سالہ سباون ننگرہاری پشاور کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں پڑھاتا ہے۔ اس کے والدین پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین ہیں۔ سباون کی پیدائش پاکستان میں ہی ہوئی۔ یہ بچہ پشتو، اردو، دری اورانگریزی زبان بولنا اور لکھنا جانتا ہے۔https://p.dw.com/p/2dEj8اشتہار