You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ہالی ووڈ
ہالی ووڈ کیلی فورنیا، امریکہ میں واقع شہر لاس اینجلس کے شمال مغرب میں ایک ضلع ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ہالی وُڈ ہِلز اور اسٹوڈیوز کے علاقے میں بھی آگ بھڑک اٹھی
لاس اینجلس کے ارد گرد لگی جنگلاتی آگ بدھ کے روز ہالی ووڈ ہلز میں پھیل گئی۔
کیلیفورنیا: جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد کا انخلا
آگ لگنے سے ہالی ووڈ کی فلموں کے پریمیئرز کو منسوخ کر دیا گیا ہے، کیونکہ لاس اینجلس کے آس پاس کے محلوں کو خطرہ لاحق ہے۔
عمرو عیار پرانی کہانیاں نئی نسل تک پہنچا سکتی ہے، فاران طاہر
فاران طاہر ایک پاکستانی اداکار ہیں جن کو ہالی وڈ کی فلموں اور ٹیلیویژن سیریلز سے شہرت حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے مارولز سیریز اور سائنس فکشن اسٹار ٹریک جیسی فلموں میں کردار ادا کیے۔ اس عید پر ان کی پاکستانی سائی فائی فلم عمرو عیار ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ ولن کے روپ میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے فاران طاہر سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
وسائل ہوں تو کمال کر دیں، مہوش حیات
بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ مہوش حیات کے بقول پاکستان فلم انڈسٹری کم وسائل کے باوجود بھی بہترین کام کر رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار کوکب جہاں سے گفتگو میں انہوں نے مزید کہا کہ لولی ووڈ کا مقابلہ ہالی یا بالی ووڈ سے کرنا مناسب نہیں۔
'اوپن ہائمر‘ نے آسکرز کا میلہ لوٹ لیا
کرسٹوفر نولان کی بلاک بسٹر بائیوپک 'اوپن ہائمر‘ نے بہترین فلم سمیت سات مختلف ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔
’اخلاقی اقدار کی پامالی‘ باربی فلم پر پابندی عائد
کئی عرب ممالک اس فلم کو 'اخلاقی اقدار کی پامالی‘ کا موجب قرار دے چکے ہیں۔
سانپ کی ایک نئی نسل کا نام ہالی وڈ کے اداکار کے نام پر
پیرو کے اینڈیز میں دریافت ہونے والے سانپ کی ایک نئی نسل کا نام ہالی وڈ کے اداکار ہیریسن فورڈ کے نام پر رکھا گیا ہے۔
'اوپن ہائمر' کے ایک منظر پر شدت پسند ہندو ناراض کیوں؟
بھارت کی مودی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر نے ڈائریکٹر کرسٹوفر نولان کو خط لکھ کر متنازع جنسی منظر کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہالی ووڈ بند، ہڑتال کرنے والوں میں اداکار بھی شامل
اداکاروں نے جمعرات کی آدھی رات کو باضابطہ طور پر ہڑتال شروع کی تھی۔
ہالی وڈ کے رائٹرز اور اداکاروں کی مشترکہ تاریخی ہڑتال
معروف ترین تفریحی صنعت ہالی وڈ میں کام کرنے والے تقریباً ڈیڑھ لاکھ فنکاروں نے ہڑتال کے ساتھ ہی کام کرنا بند کر دیا ہے۔
ہالی وڈ میں پاکستانی سپر ہیرو کا کردار خوش آئند ہے، ثمینہ احمد
ثمینہ احمد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ وہ گزشتہ چھ دہائیوں سے اداکاری کر رہی ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک فیچر فلم انتظار ریلیز ہوئی ہے جس میں انہوں نے الزائمر کی ایک مریض کا کردار ادا کیا ہے۔ ڈزنی پلس کی سیریز مس مارول میں بھی ان کے کردار ثنا نے بہت شہرت حاصل کی ہے۔ کوکب جہاں کی ثمینہ احمد سے خصوصی گفتگو
بالی ووڈ نے ہالی ووڈ کی کونسی فلموں کی نقل کی؟
جہاں ناقدین فلموں کی نقل کی مذمت کرتے ہیں، وہیں شائقین انگریزی زبان کی فلموں کا تازہ ورژن دیکھ کر کافی خوش ہوتے ہیں۔
’عامر خان کے خلاف نفرت انگیزی ایک مہم ہے‘
سپر ہٹ ہالی ووڈ فلم ’فارسٹ گمپ‘ کی آفیشنل بھارتی ری میک ’لال سنگھ چڈھا‘ ریلیز ہونے سے قبل ہی تنازعات کا شکار ہو چکی ہے۔
چنائے کا ان کے نئے پراجیکٹ ’مس مارول‘ کے متعلق انٹرویو
پاکستانی فلمساز شرمین عبید چنائے اپنے نئے پراجیکٹ ’مس مارول‘ کے بارے میں کہتی ہیں کہ یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے کیونکہ اس کے ذریعے انہوں نے ہالی وڈ میں پاکستانی ثقافت کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کی ہے۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار رفعت سعید کے ساتھ ان کی خصوصی بات چیت
جنسی حملوں کا الزام، آسکر ایوارڈ یافتہ کیون اسپیسی عدالت میں
آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار کیون اسپیسی اپنے خلاف جنسی حملوں کے الزام میں دائر مقدمے میں لندن کی ایک عدالت میں پیش ہو گئے۔
اداکار ایلک بالڈون کی گولی سے سنیماٹوگرافر خاتون ہلاک
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران چلنے والی گولی سے فلمی منظر کی عکاسی کرنے والی سنیماٹوگرافر خاتون ہلاک ہو گئیں۔
جیمز بانڈ کی فلموں میں دکھائے گئے دلکش ترین مقامات
آئیے 007 جیمز بانڈ کی فلموں میں دکھائی گئی پرکشش لوکیشنز کی سیر کرتے ہیں۔
ہالی وڈ اداکارہ اسکارلیٹ نے ڈزنی پرمقدمہ کر دیا
اداکارہ کے مطابق اسٹریمنگ سے وہ مالی فائدے سے محروم ہو سکتی ہیں تاہم کمپنی نے ان کے ان دعووں کو مستر کرد یا ہے۔
مارلین مونرو: صرف ایک سیکس سمبل نہیں تھیں
سن 1950 کی دہائی میں امریکی اداکارہ مارلین مونرو کے حسن کا چرچا قریب قریب ساری دنیا میں تھا۔
لیڈی گاگا کے کتے اغوا، واپس لوٹانے پر پانچ لاکھ ڈالر انعام
امریکی گلوکارہ لیڈی گاکا کے دو کتوں کو مسلح حملہ آوروں نے اغوا کر لیا۔
جب چارلی چیپلن نے ہٹلر کا کرادر ادا کیا
جونی ڈيپ نے بيوی پر ہاتھ اٹھايا يا بيوی نے ان کی پٹائی کی؟
ہالی وُڈ کے معروف اداکار جونی ڈيپ نے ايسے الزامات کو سختی سے رد کيا ہے کہ انہوں نے اپنی سابقہ اہليہ پر ہاتھ اٹھايا۔
بھارت کی مدد کے لیے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ ستاروں کا کنسرٹ
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا بھارت کےکورونامتاثرین فنڈ کے لیےمشترکہ کنسرٹ
طبی عملے کے لیے لیڈی گاگا کا ’لو لیٹر‘
عالمی شہرت یافتہ فن کار کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے طبی عملے کو نشریاتی خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔
ہالی وڈ لیجنڈ کرک ڈگلس انتقال کر گئے
جنسی ہراسیت کیس، ہاروی وائن اسٹین متاثرین کو ہرجانہ دیں گے
ہاروی اور ان پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خواتین کے بیچ 25 ملین ڈالر میں تصفیہ طے پا گیا ہے۔
ملائیشیائی وزیراعظم کے سوتیلے بیٹے پر بھی کرپشن الزام عائد
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کے سوتیلے بیٹے نے ملکی بینک سے لاکھوں ڈالر کی مبینہ منتقلی کا الزام مسترد کر دیا ہے۔
شمالی آئر لینڈ کے وہ مقامات، جہاں گیم آف تھرونز فلمائی گئی
شمالی آئر لینڈ کے وہ مقامات، جہاں گیم آف تھرونز فلمائی گئی
’گرین بُک‘ نے آسکر جیت لیا
سماجی حقوق کی کہانی پر مبنی فلم ’گرین بُک‘ نے رواں برس کا آسکر انعام جیت لیا ہے۔
جنسی الزامات، کیون اسپیسی کو عدالت نے طلب کر لیا
پہلی عالمی جنگ کی کہانیاں پردہٴ سیمیں پر
پہلی عالمی جنگ پر فلمیں تخلیق کرنے کا سلسلہ سن 1927 میں شروع ہوا۔
انڈیانا جونز کا ہیٹ پانچ لاکھ ڈالر میں خرید لیا گیا
ہالی ووڈ فلمی صنعت کی مشہور سیریز انڈیانا جونز ایک مہماتی فلمی سلسلہ تھا۔
مشہور اداکار رائن گوسلنگ کی بہترین فلمیں
مشہور اداکار گوسلنگ کی نئی فلم ’فرسٹ مین‘ عام نمائش کے لیے پیش کی جانے والی ہے۔
قدرتی آفات اور ہالی ووڈ کی فلمیں
امریکی فلم انڈسٹری نے ماضی میں بھی تاریخی موضوعات اور قدرتی آفات پر فلمیں تخلیق کی ہیں۔
دنیا کی مشہور ترین موٹر سائیکل ’ہارلے ڈیوڈسن‘ فلموں میں
دنیا کی مشہور ترین موٹر سائیکل ’ہارلے ڈیوڈسن‘ فلموں میں
ایسے جرمن اداکار، جنہوں نے عالمی شہرت حاصل کی
ایسے سات معروف جرمن اداکاروں کی تصاویری جھلکیاں، جنہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر بین الاقوامی سینما میں بھی دکھائے
کَن فلم فیسٹول کی جیوری: سربراہ کیٹ بلانچیٹ ہوں گی
کیٹ بلانچیٹ دو آسکر ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ وہ اب تک پچاس سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہو چکی ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم کی پالیسیوں پر نتالی پورٹمین کا احتجاج
ہالی ووڈ اداکارہ نتالی پورٹمین نے دو ملین ڈالر کا ایوارڈ وصول کرنے کی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلمیں
ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلمیں
’فلمی کيريئر ميں ترقی کے ليے جنسی روابط، جنسی زيادتی نہيں‘
’فلمی کيريئر ميں ترقی کے ليے جنسی روابط، جنسی زيادتی نہيں‘
برلینالے: جنسی استحصال میں ملوث ہدایتکاروں کی فلمیں نااہل
برلینالے فلم فیسٹیول میں جنسی استحصال میں ملوث ہدایتکاروں اور اداکاروں کی فلمیں شامل نہیں کی جائیں گی.
گولڈن گلوب ایوارڈز، ’تھری بل بورڈز‘ کی بڑی کامیابی
75 ویں گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب میں فلمی ستاروں نے خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے عمل کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے
خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف تحریک ’ٹائمز اپ ناؤ‘
امریکا میں ٹی وی، فلم اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والی قریب تین سو خواتین نے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔
اینٹرٹینر آف دی ایئر، جنسی استحصال کے الزامات اور خواتین
اے پی کے رپورٹرز نے رواں برس ہالی ووڈ کی سب سے دلچسپ پیشکش، جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خواتین کو ٹھہرایا ہے۔
کیون اسپیسی پر’ہاؤس آف کارڈر‘ کا دروازہ بند
خوابوں کے تخلیق کار، آرنلڈ شوارزینیگر
خوابوں کے تخلیق کار، آرنلڈ شوارزینیگر
’دی بِگ سِک‘ پاکستانی اداکار کی فلم امریکی سینما گھروں میں
’دی بِگ سِک‘ نامی میں پاکستانی امریکی اداکار کمیل نانجیانی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
معروف برطانوی اداکار راجر مور انتقال کر گئے
معروف برطانوی اداکار راجر مور انتقال کر گئے
رواں برس کی کامیاب ترین اداکارہ، سکارلٹ جوہانسن
فوربز میگزین کے مطابق امریکی اداکارہ سکارلٹ جوہانسن کی فلموں نے رواں برس سب سے زیادہ بزنس کیا ہے۔
اسٹار وارز کی ’پرنسس لِیا‘ کیری فشر انتقال کر گئیں
کیری فشر بیک وقت اداکارہ، بیسٹ سیلنگ مصنفہ اور فلموں کی اسکرین رائٹر تھیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ