1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
اٹلی

اسرائیل اور فلسطینی مکالمت کی راہ اختیار کریں، پوپ کا پيغام

10 اپریل 2023

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ایسٹر سنڈے کی خصوصی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روس سے کہا کہ وہ یوکرین پر حملے کے حوالے سے سچائی تلاش کرے۔ ساتھ ہی انہوں نے حالیہ پرتشدد واقعات کے تناظر میں اسرائیل اور فلسطینیوں سے بھی درخواست کی کہ وہ مذاکرات کی راہ اختيار کريں۔

https://p.dw.com/p/4PsK1
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔