افریقہجدید غلامی دنیا بھر میں پھیلتی ہوئیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoافریقہ02.12.20232 دسمبر 2023اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں جدید غلامی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسا غلامی کی اِس جدید شکل کی تمام اقسام کے خاتمے کی عالمی کوششوں کے باوجود ہوا ہے۔ دنیا بھر میں ماضی کی روایتی غلامی تو ختم ہو چکی، لیکن اب جدید غلامی عروج پر ہے۔https://p.dw.com/p/4ZiANاشتہار