1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

صباحت رضوی: "خواتین وکلاء کے لیے راہ ہموار کرنا چاہتی ہوں"

8 مارچ 2023

صباحت رضوی لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخ میں پہلی خاتون سیکریٹری منتخب ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خاتون وکیل کو خود کو منوانے کے لیے قابلیت کے ساتھ ساتھ غیر معمولی ہمت کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ دیکھیے۔

https://p.dw.com/p/4ONrn
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔