عالمیکئی دہائیوں کے بعد چاند پر اترنے کے لیے امریکہ کا اولین مشنTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoعالمی09.01.20249 جنوری 2024 چاند پر اترنے کے لیے ایک نئی خلائی دوڑ جاری ہے۔ رواں برس چار مئی یا اس کے بعد پیراگرین نامی چاند کی سطح پر اترنے والے خلائی جہاز زمین سے روانہ کیا جائے گا۔ یہ نیا خلائی ٹرانسپورٹر جہاز امریکی کمپنی ایسٹروبوٹکس نے تیار کیا ہے۔ https://p.dw.com/p/4b1WEاشتہار