1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

گولڈ میڈل جیتنے والا پاکستانی اسپیشل اولمپیئن سائکلسٹ

1 اگست 2023

بولنے میں دشواری اور سیکھنے کی صلاحیت سے جڑے مسائل کے باوجود کراچی سے تعلق رکھنے والے چوبیس سالہ سفیر عابد نے جرمنی میں اس سال منعقد ہوئے اسپیشل اولمپکس میں سائکلنگ کے ٹائم ٹرائلز میں سونے اور چاندی کے طلائی طمغے حاصل کیے۔ ان کی جدوجہد سے کامیابی تک کے سفر کے بارے میں جانیے عنبرین فاطمہ کی اس رپورٹ میں۔ 

https://p.dw.com/p/4UbZv
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔