1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہیوکرین

یوکرینی پائلٹوں کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت

26 اگست 2023

پینٹاگون کے مطابق رواں برس ستمبر سے یوکرینی پائلٹوں کو امریکہ میں ایف سولہ طیاروں کی تربیت کی فراہم شروع ہو جائے گی۔ اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو ایف سولہ لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی منظوری دی تھی۔ کیف حکومت ایک طویل عرصے سے روس کے خلاف اپنی لڑائی میں ایف سولہ طیاروں کی دستیابی کی درخواست کر رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/4Vbml
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔