1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستاسرائیل

اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ایران کا کردار

26 اکتوبر 2023

اسرائیل کی طرف سے غزہ پر ممکنہ زمینی حملوں کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایسے میں ایران نواز گروہوں کے اسرائیل پر ممکنہ حملوں سے متعلق تشویش بھی بڑھ رہی ہے۔ ایران فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کی براہ راست مدد سے تو انکار کرتا ہے لیکن وہ اسرائیل کو غزہ پر حملے جاری رکھنے کے خلاف خبردار بھی کر چکا ہے۔ اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ایران کے کردار پر ایک مختصر نظر۔

https://p.dw.com/p/4Y3YX
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔