You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
حماس اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے، عباس
فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ یرغمالیوں کی ڈیل جلد مکمل کرے۔
وینزویلا کو فروخت شدہ ایرانی طیارہ امریکہ نے کیوں لے لیا؟
امریکہ کا دعویٰ ہے کہ ایران نے وینزویلا کو جمبو جیٹ بیچ کر ان پابندیوں کی خلاف ورزی کی، جو واشنگٹن نے اس پر عائد کی ہیں۔
ٹرمپ کی نیٹو پر تنقید یورپ کو 'غیر محفوظ' بنا رہی ہے؟
یورپی اتحادی اب اس بات پر غور کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی کی صورت میں اُن کی حکمت عملی کیا ہوگی۔
عالمی سلامتی کے لیے بڑے چیلنجز: مہاجرت اور روس
ایک حالیہ جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ روس کے خطرے سے بھی زیادہ موسمیاتی تبدیلی کے سبب ہونے والی نقل مکانی سے خوفزدہ ہیں۔
نیویارک سب وے اسٹیشن میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
نیویارک سٹی پولیس نے کہا ہے کہ وہ ایک بندوق بردار کی تلاش کر رہے ہیں۔
پاکستان انتخابی بے ضابطگیوں کی تفتیش کرے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے قانونی نظام کے تحت انتخابی بے ضابطگیوں کے دعوؤں کی آزادانہ تحقیقات کرنی چاہیے۔
نیٹو سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر یورپی یونین کی شدید نکتہ چینی
سابق صدر کا کہنا ہے کہ وہ روس کو نیٹو کے ان ارکان پر حملہ کرنے کی ترغیب دیں گے، جو اپنی مالی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتے۔
لاک ہیڈ مارٹن اور سعودی کمپنیوں کے مابین معاہدہ طے
اس حالیہ معاہدے کا اعلان حال ہی میں دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی شو کے موقع پر کیا گیا۔
یورپ ہتھیاروں کی پیداوار بڑھائے، نیٹو سربراہ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے یورپ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی اسلحے کی پیداوار میں اضافہ کرے۔
امریکی بجٹ خسارہ 2.6 ٹریلین ڈالر تک پہنچنے کا امکان
امریکی کانگریس کے بجٹ آفس (سی بی او) کے مطابق امریکی بجٹ خسارہ آنے والی دہائی میں 60 فیصد سے زائد ہو سکتا ہے۔
'بوڑھا ہوں لیکن میری یادداشت اچھی ہے'، جو بائیڈن
ایک خصوصی پراسیکیوٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ بائیڈن کو تو اپنے بیٹے کی وفات کا سال بھی یاد نہیں۔
روسی اور چینی صدور نے امریکی 'مداخلت' کی مذمت کی
ولادیمیر پوٹن اور شی جن پنگ نے اپنے ملکوں کے خلاف امریکہ کی قیادت میں کی جانے والی کوششوں سے نمٹنے پر بات کی ہے۔
'پاکستان کے انتخابی عمل پر تشویش ہے اور اس پر مسلسل نگاہ ہے'
امریکہ کا کہنا ہے پاکستانیوں کو بغیر کسی خوف، تشدد یا دھمکی کے منصفانہ انتخابات کے ذریعے اپنا لیڈر منتخب کرنے کا حق ہے۔
بلنکن پھر مشرق وسطیٰ میں، غزہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے بحران کے حل کی تازہ کوششوں کے سلسلے میں آج منگل کو مصر کا دورہ کیا۔
امریکی پورن اسٹار کا تہران کا دورہ
فلسطینیوں کی حامی امریکی پورن اسٹار نے ایران میں سابقہ امریکی سفارت خانے کا دورہ کیا۔
یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر مزید امریکی حملے
تازہ ترین فوجی حملے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے حوثی اہداف پر کیے جانے والے حملوں کے ایک روز بعد ہوئے ہیں۔
امریکہ کے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر حملے
امریکہ نے عراق اور شام میں مختلف مقامات پر پچاسی سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔
کیا یورپ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت کے لیے تیار ہے؟
عوامی جائزے بتاتے ہیں کہ امریکہ میں ٹرمپ دوبارہ صدر منتخب ہو سکتے ہیں، مگر کیا یورپ اس کے لیے تیار ہے؟
امریکہ: ملازمتوں میں غیر متوقع اضافہ
امریکی ملازمتوں کی منڈی میں جنوری کی سست روی کی توقعات کے برعکس ملازمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
بھارت اور امریکہ کے درمیان مسلح ڈرون خریدنے کا سودا کیا ہے؟
امریکہ نے بھارت کو ایم کیو- 9بی مسلح ڈرون فروخت کرنے کے تقریباً چار ارب ڈالر کے ایک سودے کو منظوری دے دی ہے۔
امریکہ: عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری
اردن میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد واشنگٹن نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر مزید حملوں کا منصوبہ تیار کیا ہے۔
نیتن یاہو کا UNRWA بند کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی وزیر اعظم نے فلسطینی مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
یورپی یونین: یوکرین کے لیے 50 ارب یورو کا امدادی پیکج منظور
یورپی یونین کے رہنما یوکرین کے لیے 50 ارب یورو کے امدادی پیکج پر متفق ہو گئے ہیں۔
ایلون مسک کو ٹیسلا سے ملنے والا سیلری پیکیج غیر موثر قرار
ایک امریکی عدالت نے کہا ہے کہ ایلون مسک کو ٹیسلا سے ملنے والا معاوضہ "نا قابل فہم مالیت کی رقم" ہے۔
سن 2023 میں امریکی ہتھیاروں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ
گزشتہ برس بیرونی ممالک کے لیے امریکی ہتھیاروں کی فروخت میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور یہ 238 ارب ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئی۔
اردن میں ڈرون حملہ: تین امریکی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
امریکی صدر نے اس حملے کے لیے ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے اور جوابی کارروائی کا عزم ظاہر کیا ہے۔
موت کی سزا کے لیے نائٹروجن گیس کا استعمال کتنا درست؟
امریکہ میں ایک مجرم کو نائٹروجن کے ذریعہ دم گھوٹنے کا متنازع طریقہ استعمال کرکے جمعرات کو موت کی سزا دے دی گئی۔
پاکستان میں جمہوری عمل میں ہماری دلچسپی برقرار رہے گی،امریکہ
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ کرنا پاکستانی عوام کا کام ہے۔
امریکہ: سزائے موت کے لیے پہلی مرتبہ نائٹروجن گیس کا استعمال
امریکی سپریم کورٹ نے موت کی سزا پر عمل درآمد کے اس متنازع اور غیر تجربہ شدہ طریقہ کار پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
ایران کا مشرق وسطیٰ کے بحران میں کلیدی کردار
اسرائیل اور اس کے اہم اتحادی امریکہ کے خلاف ایران پراکسیز کا نیٹ ورک استعمال کرتا رہا ہے۔
امریکہ کے عراق میں بھی ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر حملے
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس کی افواج نے عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کے زیر استعمال تین تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
صدارتی انتخابات کے بعد امریکی حکام کا دورہ تائیوان
تائیوان کے حالیہ صدارتی انتخابات کے بعد حمایت کا مظاہرہ کرنے کے لیے دو امریکی قانون ساز بدھ کے روز تائی پے پہنچے ہیں۔
ایچ اینڈ ایم نے لڑکیوں سے متعلق متنازعہ اشتہار واپس لے لیا
ایچ اینڈ ایم‘ کی جانب سے شروع کی جانے والی متنازعہ اشتہاری مہم کو دنیا بھر سے ردعمل کے بعد اچانک روک دیا گیا ہے۔
امریکہ: آٹھ افراد کے مشتبہ قاتل نے خود کو بھی ہلاک کر لیا
شکاگو میں آٹھ افراد کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے بعد مشتبہ قاتل نے پولیس کے ساتھ تصادم کے بعد خود کو بھی گولی مار لی ۔
فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر اسرائیل تسلیم نہیں، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک موجودہ صورتحال میں جنگ کے اختتام پر غزہ کی تعمیر نو میں بھی حصہ نہیں لے گا۔
خلیج عدن میں لاپتہ ہونے والے دو امریکی فوجی ہلاک ہو گئے
خلیج عدن میں ایک کشتی کے خلاف مشن کے دوران لاپتہ ہونے والے امریکی نیوی سیلز کے فوجیوں کی بازیابی کا آپریشن ختم ہو گیا۔
بحیرہ احمر میں کشیدگی حوثی باغیوں کے لیے ایک ’سنہری موقع‘؟
حوثیوں کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت میں مال بردار جہازوں پر حملوں سے اس گروہ کو یمن کے اندر سیاسی فائدہ پہنچ رہا ہے۔
ایران سے کشیدگی پر پاکستان میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس
وزیر اطلاعات کے مطابق اجلاس کا مقصد ایران اور پاکستان کے مابین حالیہ واقعات کے بعد قومی سلامتی کا وسیع جائزہ لینا ہے۔
اقوام متحدہ اور امریکہ کی پاکستان اور ایران سے تحمل کی اپیل
افغانستان نے بھی دونوں ملکو ں سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی جب کہ چین کے بعد ترکی نے بھی ثالثی کی پیش کش کی ہے۔
ایک صدی بعد بھی ال کاپون سب سے مشہور گینگسٹر کیوں؟
کاپون نے جلد ہی یہ جان لیا تھا کہ صرف تشدد ہی کسی مجرمانہ تنظیم کی دیرپا کامیابی کو یقینی نہیں بنا سکتا۔
غزہ کے ہسپتال زخمیوں کی بڑھتی تعداد کا بوجھ اٹھانے سے قاصر
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر کو وہاں جنگ کے آغاز کے بعد سے وہاں اب تک ساٹھ ہزار سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
امریکہ کے یمن میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر نئے حملے
قبل ازیں واشنگٹن نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا گروپ کو دوبارہ عالمی دہشت گرد گروپ کی فہرست میں شامل کردیا تھا۔
کیا 2024 جاپانی ائیرلائنزکے لیے حادثات کا سال ثابت ہوگا؟
امریکہ جانے والے طیارے کو اس وقت ٹوکیو واپس لوٹنا پڑا جب نشے میں دھت مسافر نے دوران پرواز کیبن کریو کے رکن کو کاٹ لیا۔
غزہ جنگ میں شدت کا مرحلہ جلد ختم ہو جائے گا، اسرائیلی وزیر
حماس کی وزارت صحت کے مطابق سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدارتی دوڑ کے پہلے مقابلے میں کامیاب
اس سے آئندہ صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کے خلاف ریپبلیکن امیدوار کے طور پر ان کی دعویداری مزید مستحکم ہو گئی۔
اسرائیل حماس جنگ: امریکی یرغمالیوں کی رہائی کی اُمید
آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ نے غزہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے مابین مستقل جنگ بندی پر زور دیا ہے۔
2024ء عالمی اقتصادی منظر نامہ: چین، ٹرمپ اور غیر متوقع عوامل
ماہرین کے مطابق رواں برس دنیا میں اقتصادی لحاظ سے استحکام کی امید رکھنے والوں کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
زچگی کے دوران اموات کے حیرت انگیز اعداد و شمار
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال دوہزار اور 2015 ء کے درمیان اس بابت معمولی کمی واقع ہوئی
حوثی باغیوں پر جوابی حملے، تیل کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ
یمن میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر حملوں کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں چار فیصد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ایران فوری طور پر آئل ٹینکر ریلیز کرے، امریکہ
امریکہ نے ایران کو کہا ہے کہ وہ فوری طور پر قبضے میں لیے گئے آئل ٹینکر کو چھوڑے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 11
اگلا صفحہ