You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
اقوام متحدہ: مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی عالمی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق اپنی نوعیت کی اولین عالمی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔
ٹِک ٹاک کون خرید سکتا ہے اور اس کی قیمت کیا ہو گی؟
اس کی فروخت کے امکانات کتنے ہیں، مسائل کون سے ہیں اور اتنی زیادہ قیمت کون ادا کر سکتا ہے؟
فائر بندی کوششیں، بلنکن کا جنگ کے دوران خطے کا چھٹا دورہ
امریکی وزیر خارجہ بلنکن غزہ کی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک اپنے چھٹے دورے پر ایک بار پھر مشرق وسطیٰ پہنچ رہے ہیں۔
یوکرینی صدر کا اتحادیوں سے جنگی طیاروں کی فراہمی کا مطالبہ
جمہوریہ چیک نے یوکرینی افواج کی دفاعی ضروریات پورا کرنے کے لیے دنیا بھر میں گولہ بارود کی خریداری شروع کر دی ہے۔
شامی خانہ جنگی چودھویں سال میں داخل، تشدد میں اضافہ
مارچ 2011ء میں شروع ہونے والے تنازعے میں نصف ملین افراد ہلاک جبکہ ایک ملین سے زائد بے گھر ہو چکے ہیں۔
ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی، چین کے موقف پر امریکہ برہم
چین نے اس بل کی منظوری پر کڑی تنقید کی ہے، جس کو اس نے واشنگٹن کی ’’ڈاکو‘‘ ذہنیت قرار دیا ہے۔
’وائمرٹرائینگل‘: جرمنی، فرانس اور پولینڈ کا اجلاس
جرمنی، فرانس اور پولینڈ کے رہنما برلن میں ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں۔
امریکہ پہنچ کر بھی افغان مہاجرین بے یقینی کا شکار
درجنون افغان باشندے جنوبی افریقہ سے دشوار گزار راستے طے کر کے امریکہ پہنچ رہے ہیں۔ ایسے افراد امریکہ میں محفوظ تو ہیں مگر رہائشی اجازت ناموں کے حصول کے اعتبار سے بے یقینی کا شکار ہیں۔
پاکستانی انتخابات اور جمہوریت پر امریکی کانگریس میں سماعت
امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کے حالیہ انتخابات اور جمہوریت کے حوالے سے سماعت کرنے والی ہے۔
روس کے جوہری ہتھیار زیادہ جدید یا امریکہ کے؟
روسی صدر نے اپنے جوہری ہتھیاروں کو امریکی نیوکلئیر ہتھیاروں سے زیادہ طاقتور قرار دے دیا۔
خلائی مخلوق کا کوئی سراغ نہیں ملا، امریکی محمکہ دفاع
امریکی محکمہ دفاع کے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خلائی مخلوق کی موجودگی سے متعلق شواہد نہیں ملے۔
غزہ کو امداد کی ترسیل، امریکہ عارضی بندرگاہ قائم کرے گا
امریکی صدر بائیڈن نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں تیزی کے لیے عارضی بندرگاہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سویڈن مغربی فوجی اتحاد نیٹو کا بتیسواں رکن بن گیا
مغربی سفارتی حلقوں نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کو اس فوجی اتحاد کے لیے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔
جو بائیڈن کے آخری اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے اہم نکات
امریکی صدر نے غزہ میں فائر بندی پر زور دیتے ہوئے اسرائیل سے انسانی امداد پر 'سودے بازی نہ کرنے' کی اپیل کی۔
حوثیوں کا بحیرہ احمر میں پہلا جان لیوا حملہ، تین افراد ہلاک
حوثی باغی بحیرہ احمر میں نومبرسے جہازوں کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن حملے کے نتیجے میں انسانی ہلاکتوں کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پرامن تعلقات کا خواہاں
امریکہ نے بھارتی وزیر اعظم مودی کی جانب سے اپنے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارک باد دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔
غزہ کی جنگ میں امریکہ فوری فائر بندی کا حامی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کردہ ایک مسودہ قرارداد میں غزہ میں فوری فائر بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
آسٹریلیا اور آسیان ممالک کا خطے میں عدم استحکام پر انتباہ
آسیان ممالک نے بحیرہ جنوبی چین میں امن کو خطرات کا شکار بنانے والے اقدامات کے خلاف خبردار کیا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات:بائیڈن اور ٹرمپ میں مقابلہ تقریباً طے
امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ نے منگل کو ملک بھر میں ریاستی نامزدگیوں کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
جرمن فوج نے ’مغرب کو تقسیم کرنے کی روسی کوشش‘ بے نقاب کر دی
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ روس یوکرین اور اس کے اتحادیوں کے درمیان عدم اعتماد کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے۔
امریکہ شہباز حکومت کے ساتھ مضبوط تعلقات جاری رکھنے کا خواہاں
امریکی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اس شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔
اسرائیلی وزیر گینٹس ’نیتن یاہو سے پوچھے بغیر‘ امریکہ میں
اسرائیلی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹس اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں، جس کے لیے انہوں نے ’نیتن یاہو سے اجازت‘ نہیں لی۔
انڈونیشیا کے کتوں کی امریکا میں نئی زندگی کی امید
انڈونیشیا کے ایک مذبح خانے سے ریسکیو کیے جانے والے بیس کتوں کو امریکہ لایا گیا ہے جہاں انہیں محبت کرنے والے مالکان کے حوالے کر دیا جائے گا۔
کیا یورپ ٹرمپ کے دوسرے دورِ اقتدار کے لیے تیار ہے؟
امریکہ میں رواں برس صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ رپبلکن جماعت کے صدارتی امیدوار بنتے دکھائی دے رہے ہیں۔
سابق امریکی سفیر کا چالیس سال تک کیوبا کےلیے جاسوسی کااعتراف
اسے امریکہ اور کیوبا کے درمیان جاسوسی کے سب سے بڑے کیسز میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستان کی نئی حکومت تسلیم نہ کی جائے، امریکی قانون ساز
امریکی قانون سازو ں نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ فی الوقت پاکستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے گریز کریں۔
جرمن بحری جہاز امریکی ڈرون مار گرانے والا تھا
بحیرہ احمر میں ایک جرمن لڑاکا بحری غلطی سے ایک امریکی ڈرون مار گرانے والا تھا۔
کیا غزہ کا بحران بائیڈن کے صدارتی امکانا ت کو متاثر کرے گا؟
مشیگن کی عرب امریکی کمیونٹی نے غزہ جنگ سے متعلق جو بائیڈن کی پالیسی پر بطور احتجاج اپنی حمایت واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی شہری حوثی باغیوں کی مدد کے الزام میں امریکی قید میں
امریکی بحریہ کے دو جوان گیارہ جنوری کو اس کشتی کو پکڑنے کی کوشش کے دوران غرقاب ہوگئے تھے۔
اسرائیل۔ حماس: صدر بائیڈن کو اگلے ہفتے تک جنگ بندی کی امید
ان کا یہ بیان قطر میں اسرائیل اور حماس کے نمائندوں کے درمیان جاری مذاکرات میں کچھ پیش رفت کی اطلاعات کے درمیان آیا ہے۔
ایک امریکی فوجی نے اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے آگ لگا لی
امریکی فضائیہ کے ایک جوان نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی، جس کی ہلاکت کافی نازک بتائی جا رہی ہے۔
غزہ میں فائر بندی کے لیے دوحہ مذاکرات بحال، مصری میڈیا
مصری میڈیا کے مطابق غزہ کی جنگ میں فائر بندی کے لیے قطری دارالحکومت دوحہ میں کثیر الفریقی مذاکرات بحال ہو گئے ہیں۔
حوثیوں کے ٹھکانوں پر امریکی، برطانوی فضائی حملوں کی نئی لہر
امریکہ اور برطانیہ نے یمن میں حوثی باغیوں کے مزید تقریباﹰ اٹھارہ ٹھکانوں اور اہم عسکری اہداف پر نئے حملے کیے ہیں۔
سرگودھا کی پہچان 'کینو' دراصل امریکی پھل ہے
کم لوگوں کو معلوم ہے کہ کینو پہلی مرتبہ سرگودھا میں نہیں بلکہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کاشت کیا گیا تھا۔
یوکرین پر روسی حملے کے دو برس مکمل
یوکرین پر روسی حملے کے دو برس مکمل ہو چکے ہیں۔ دو برس سے جاری اس جنگ میں ہزاروں فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد لاکھوں ميں ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ جنگ کس جانب بڑھ رہی ہے؟
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید اموات، پیرس میں مذاکرات جاری
غزہ میں حماس کے زیر انتظام وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وہاں مخلتف مقامات پر 70 سے زائد حملے کیے گئے۔
غزہ کی جنگ کے باوجود بھارت کو اسرائیلی فوجی برآمدات جاری
بھارت اسلحے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ نئی دہلی نے 2012ء سے 2022ءکے درمیان 37 بلین ڈالر مالیت کا اسلحہ خریدا۔
امریکا میں ای بکس پر پبلشرز اور لائبریریوں کے درمیان تنازعہ
ڈیجیٹل مواد پر امریکہ میں پبلشرز اور لائبریریوں کے درمیان مفادات کے تصادم کے نتیجے میں ایک قانونی جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی نجی کمپنی کا خلائی جہاز چاند پر پہنچ گیا
تاریخ میں پہلی بار ایک نجی خلائی جہاز چاند کی سطح پر پہنچنے میں کامیاب ہوا ہے۔
یورپ میں امن کا دور ختم ہو گیا، یوکرینی وزیر خارجہ
روس نے مشرقی شہر آؤدیئیفیکا پر قبضے کے ساتھ ہی یوکرین کی جنگ میں نو ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بڑی زمینی کامیابی حاصل کی۔
غزہ سیزفائر قرارداد: امریکی ویٹو کے بعد اسرائیلی حملے جاری
امریکہ نے غزہ کی جنگ میں فائر بندی سے متعلق اقوام متحدہ میں ایک قرارداد کو پھر ویٹو کر دیا ہے۔
آسٹریلیا اپنے جنگی بحری جہازوں کی تعداد دو گنا کر دے گا
آسٹریلیا نے اپنے دفاعی اخراجات میں اضافے اور اپنی بحریہ کے لیے کئی جنگی جہازوں کی خریداری کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
ایران پاکستان گیس پائپ لائن پھر سے ایجنڈے پر کیوں؟
کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ پروجیکٹ پر کام اتنا آسان نہیں ہے۔
جولیان اسانج کی امریکہ حوالگی کا کیس، آگے کیا ہو سکتا ہے؟
اگر کل کے عدالتی فیصلے کے بعد جولیان اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جاتا ہے تو انہیں مزید 175 سال جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے۔
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی امیدیں موہوم
اسرائیل کی جانب سے رفح میں فوجی کارروائی نہ کرنے کے مطالبات رد کرنے پر غزہ میں جنگ بندی کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔
میونخ سکیورٹی کانفرنس میں زیلنسکی متحرک
یوکرینی صدر میونخ سکیورٹی کانفرنس میں اتحادی ممالک سے مزید عسکری مدد کی کوشش میں ہیں۔
عالمی عدالت نے رفح میں سے متعلق درخواست مسترد کر دی
عالمی عدالت برائے انصاف نے رفح میں اسرائیلی دفاعی افواج کی کارروائی پر نظر ثانی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔
یورپ کو اپنے دفاع کا بیڑہ خود اٹھانا ہو گا، جرمن وزیر
یوکرین کے پاس اسلحہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان کی قلت ہو چکی ہے۔
اگر ایرانی بحری جہاز پکڑے گئے تو بدلہ لیا جائے گا، تہران
گزشتہ سال یعنی 2023 ء کے آخر میں بحیرہ احمر میں عالمی شپنگ کے نظام میں کافی خلل پیدا ہوا۔
امریکہ: سپر باؤل پریڈ پر فائرنگ میں ایک شخص ہلاکِ،متعدد زخمی
سپر باؤل کی جیت کا جشن منانے کے لیے منعقد ایک پروگرام کے پاس فائرنگ ہوئی، جس میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ