You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ واقعے میں ایک امریکی نائب مارشل اور دیگر دو ٹاسک فورس افسران ہلاک ہو گئے۔
ٹائی ٹینک : امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
ٹائی ٹینک کے مسافر کی پاکٹ واچ کی نیلامی، فروخت کے سابق تمام تر ریکارڈ ٹوٹ گئے۔
فرانسیسی یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
پیرس کی ایک معروف یونیورسٹی کے طلبہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج شروع کر رکھا ہے۔
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
ہالا رہر رِٹ غزہ جنگ کے معاملے پر استعفی دینے والی امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی تیسری عہدیدار ہیں۔
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے کا اہم اتحادی ہے اور اس تعاون کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
امریکی حکام کے مطابق یوکرین طویل فاصلے تک مار کرنے والے ان بیلسٹک میزائلوں کو دو مرتبہ استعمال بھی کرچکا ہے۔
غزہ کے قریب عارضی امریکی امدادی بندرگاہ کی تعمیر بہت جلد
غزہ کے لیے اشد ضروری امداد کی ترسیل میں اضافے کے لیے امریکہ ایک عارضی بندرگاہ کی تعمیر پر کام ’بہت جلد‘ شروع کر دے گا۔
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
امریکہ نے منگل کے روز پاکستان کو ایران کے ساتھ کسی بھی طرح کی تجارتی سرگرمیوں کے متعلق بالواسطہ طور پر خبردار کیا۔
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے امدادی پیکج منظور کرنے کے لیے امریکی عوام اور سینیٹ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
اسرائیل اپنی فوج پر ممکنہ امریکی پابندیوں پر برہم کیوں؟
اسرائیل نے ان اطلاعات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کی ایک فوجی بٹالین کے خلاف پابندیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔
یوکرین کے لیے اربوں ڈالر، امریکی امدادی پیکیج کی منظوری
امریکی ایوان نمائندگان نے کییف کے لیے اکسٹھ بلین ڈالر کے علاوہ اسرائیل اور تائیوان کے لیے بھی امداد کی منظوری دی ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد اب چونتیس ہزار
غزہ کے جنوب میں واقع رفح شہر پر تازہ اسرائیلی حملوں میں نو بچوں سمیت تیرہ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان نے برآمدی کنٹرول کا ’سیاسی استعمال‘ مسترد کر دیا
پاکستان نے اپنے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون پر چار غیر ملکی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کیا ہے۔
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
ہیٹی میں پرتشدد واقعات کی وجہ سے اموات میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
اسرائیل اور ایران کے مابین جاری کشیدگی میں بظاہر مزید اضافے کے فوری امکانات وقتی طور پر کم دکھائی دے رہے ہیں۔
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
ٹرمپ کے خلاف جاری ایک تاریخی مقدمے کے دوران نیو یارک کی عدالت کے باہر خود کو آگ لگانے والا امریکی شہری میکس اے چل بسا۔
فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے ویٹو کرنے کے امریکہ کے فیصلے کو 'صریح جارحیت‘ قرار دیا ہے۔
اے ایف ڈی کے ایک سیاستدان سے ایف بی آئی کی پوچھ گچھ
جرمن میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق اے ایف ڈی کے ایک سیاستدان سے امریکی ایف بی آئی نے گزشتہ برس پوچھ گچھ کی تھی۔
ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی، امریکہ
نئی پابندیوں میں ایران کے ڈرون اور میزائل پروگراموں کے ساتھ ساتھ اس کی پاسداران انقلاب فورس کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔
امریکی اور چینی وزراء دفاع کی اٹھارہ ماہ میں پہلی بات چیت
امریکہ اور چین بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے درمیان بات چیت کو بحال کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ
ایران اور اسرائیل دونوں نے ایک دوسرے کو مشرق وسطیٰ کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔
امریکہ کیوں چاہتا ہے کہ یوکرین روسی آئل کی تنصیبات پر حملے نہ کرے؟
روس نے جن میزائلوں کو امریکہ پر حملوں کے لیے بنایا تھا وہ اب یوکرین پر برسائے جا رہے ہیں۔ یوکرینی فوج محاذوں پر تو زیادہ کامیاب نہیں رہی لیکن ڈرون طیاروں سے روسی ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنا رہی ہے۔
ایران اسرائیل کشیدگی، مزید امریکی فوجی مشرق وسطیٰ روانہ
ایران نے آبنائے ہرمز سے اسرائیل سے منسلک مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ اسرائیل کی تہران کو نتائج بھگتنے کی دھم
امریکہ نے ضبط کردہ ایرانی ہتھیار یوکرین کو دے دیے
ایران کی طرف سے یمن میں حوثی باغیوں کو بھیجے جانے والے یہ ہتھیار امریکہ نے ایک سال قبل ضبط کیے تھے۔
بھارت، پاکستان کشیدگی سے نکلنے کے لیے مکالمت کریں، امریکہ
ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا تھا کہ بھارتی حکومت نے پاکستان میں درجنوں افراد قتل کرائے، بھارت نے اس کی تردید کی ہے۔
پاکستان ایران کی طرف ’’امن پائپ لائن‘‘ تعمیر کر رہا ہے
15 سال کی تاخیر سے پاکستانی حکومت نے ایرانی سرحد تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
یوکرین:خارکیف پر بمباری جاری، زیلنسکی کی مزید امداد کی اپیل
زیلنسکی نے کہا کہ امریکیوں کو یہ بتانا ضروری ہے کہ اگر کانگریس یوکرین کی مدد نہیں کرتی تو یوکرین جنگ ہار جائے گا۔
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کی جائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کا غزہ میں جاری جنگ سے متعلق موقف پہلی بار سامنے آیا ہے۔
یوکرین: پیٹریاٹ میزائیلوں کا مطالبہ اور امریکہ کی یقین دہانی
یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ عوام کا یہ پیغام پہنچانے پر مجبور ہیں کہ انہیں پیٹریاٹ میزائیلوں کی اشد ضرورت ہے۔
غزہ کی جنگ امریکی اسرائیلی تعلقات کا امتحان بھی
غزہ میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائی دہائیوں پر محیط امریکی اسرائیلی تعلقات میں پائی جانے والی مشکلات کو فاش کر رہی ہے۔
سؤر کے گردے کی پیوند کاری کا مریض ہسپتال سے رخصت
جس شخص میں سؤر سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ گردے کی پیوند کاری کی گئی، انہیں ہسپتال سے صحت کے ساتھ رخصت کر دیا گیا ہے۔
امریکہ اور چین کے صدور میں فون پر کن اہم امور پر بات ہوئی؟
امریکہ اور چین کے رہنماؤں نے نومبر کے بعد پہلی بار بات چیت میں تائیوان اور مصنوعی ذہانت جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امریکہ میں سال 2023 میں مسلم مخالف واقعات میں ریکارڈ اضافہ
ایک رپورٹ کے مطابق اسلاموفوبیا اور اسرائیل غزہ جنگ کی وجہ سے امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ تفریقی سلوک میں اضافہ ہوا ہے۔
امریکی صدر کے طیارے سے سامان چرانے والے صحافیوں کو وارننگ
امریکی صدر کے طیارہ ایئر فورس ون سے صدارتی مہر والے تکیے سے لے کر گلاس اور خوبصورت پلیٹیں تک چوری ہوتی رہتی ہیں۔
افغانستان: قوانین کی خلاف ورزی پر دو امریکی شہری گرفتار
حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ افغان قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے دو امریکی شہری ان کی حراست میں ہیں۔
غزہ جنگ: ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے بتیس ہزار سے تجاوز کر گئی
ہفتے کے روز جنوبی لبنان میں تعینات اقوام متحدہ کے امن مشن کے چار اہلکار ایک گولہ پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔
اروند کیجریوال کی گرفتاری، امریکہ اور بھارت میں تکرار جاری
دہلی کے وزیر اعلیٰ کی گرفتاری پر امریکہ کے تبصرے کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو طلب کرلیا تھا۔
جاپانی کرنسی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین سطح پر
سود کی شرحوں میں اضافے کے باوجود جاپانی کرنسی ین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 34 برسوں میں اپنی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
چینی صدر نے امریکی حکام سے ملاقات کی
چین کے صدر شی جن پنگ نے بدھ کے روز بیجنگ میں امریکی تجارتی نمائندوں سے ملاقات کی۔
ایران کے ساتھ تجارت کرنے پر پاکستان پر پابندیاں ممکن، امریکہ
پاکستانی وزیر پٹرولیم نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے امریکی پابندیوں سے استشنٰی مانگنے کی بات کی تھی۔
اسانج کو فوراﹰ ملک بدر نہیں کیا جا سکتا، برطانوی عدالت
ایک برطانوی عدالت کے حکم کے مطابق وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو ملک بدر کر کے فوراً امریکہ نہیں بھجوایا جا سکتا۔
خفیہ ایجنسیاں اپنی مرضی سے معلومات کا اشتراک کیوں کرتی ہیں؟
روس میں 22 ستمبر کو ہونے والے حملوں سے ایک ہفتہ پہلے ہی امریکہ نے کریملن حکومت کو خبردار کر دیا تھا۔
امریکہ: بالٹیمور میں ایک بحری جہاز پُل سے ٹکرا گیا
مقامی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے ایک بڑے شہر بالٹیمور میں ایک کارگو جہاز ایک پُل کے ستون سے ٹکرا گیا۔
امریکہ، کارگو جہاز ’فرانسس سکاٹ کی‘ برج سے ٹکرا گیا
امریکی ساحلی شہر بالٹی مور کا فرانس سکاٹ کی برج جہاز کے ٹکرانے کے بعد مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔
لاکھوں امریکیوں کی جاسوسی، الزام چینی حکومتی ہیکنگ گروپ پر
امریکہ کا کہنا ہے کہ اس جاسوسی کا مقصد بیجنگ حکومت پر تنقید کرنے والی سیاسی شخصیات کو 'دبانا‘ تھا۔
'امریکہ کے ساتھ جنگ ابھی جاری ہے'، طالبان سپریم لیڈر
طالبان کے سپریم لیڈر ملاّ ہیبت اللہ اخوند زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف طالبان کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔
غزہ سیزفائر قرارداد، عالمی سلامتی کونسل ایک بار پھر ناکام
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ کی جنگ میں فوری فائر بندی سے متعلق ایک قرارداد منظور کرنے میں پھر ناکام ہو گئی ہے۔
ایران میں بہائی فرقے کے لیے ’موت کے بعد بھی زمین تنگ‘
بہائی اقلیت کے مطابق ایران میں اس عقیدے کے پیروکاروں کی قبریں ان کے کتبوں، تختیوں اور پھولوں سے محروم کر دی گئی ہیں۔
امریکہ کا ایپل پر کاروباری اجارہ داری کا الزام، مقدمہ دائر
درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایپل نے صارفین سے زیادہ رقوم لینے کے لیے اپنی اجارہ داری کا استعمال کیا۔
اقوام متحدہ: مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی عالمی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق اپنی نوعیت کی اولین عالمی قرارداد کی منظوری دے دی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ