You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
بیروت:امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والا'غزہ حامی' گرفتار
لبنانی فوج نے کہا کہ بدھ کے روز بیروت میں امریکی سفارت خانے پر فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
امریکہ: میکسیکو کی سرحد عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے غیر قانونی ہجرت کو روکنے کے لیے وسیع تر اقدامات سے متعلق ایک فرمان پر دستخط کر دیے ہیں۔
ڈی ڈے، کب کیا ہوا؟
دوسری عالمی جنگ کا ایک بہت اہم واقعہ ڈی ڈے تھا، جب فرانسیسی علاقے نارمنڈی میں اتحادی چھاتا بردار افواج اتریں۔
امریکہ میں ایک اور تاریخی مقدمہ،اب صدر بائیڈن کے لیے بری خبر
صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف اسلحہ رکھنے کے مقدمے کی سماعت پیر کے روز شروع ہو گئی۔
میڈیا ٹائیکون 93 سالہ روپرٹ مرڈوک نے پانچویں شادی کرلی
اپنی پانچویں بیوی ایلینا زوکووا سے مرڈوک کی پہلی ملاقات ان کی ایک سابق بیوی کی طرف سے منعقدہ ایک پارٹی میں ہوئی تھی۔
جنگ بندی کی امریکی تجویر، ’نیتن یاہو پھنس چکے ہیں‘
اس مجوزہ منصوبے کو قبول کرنے کی صورت میں دائیں بازو کے اسرائیلی وزراء نے مخلوط حکومت سے نکل جانے کی دھمکی دے دی ہے۔
’ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل ہونی چاہیے‘، بالغ فلموں کی اداکارہ
سابق امریکی صدر کے خلاف گواہی دینے والی ’اڈلٹ‘ فلموں کی اداکارہ نےکہا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیل جانا چاہیے۔
اسکول شوٹنگ میں کردار، میٹا کے خلاف دعویٰ دائر
امریکی ریاست ٹیکساس میں شوٹنگ کے ایک واقعے کی کچھ ذمہ داری ٹیکنالوجی اداروں پر عائد کی جا رہی ہے۔
ایشیا کی سلامتی امریکی ترجیح ہے، پینٹاگون سربراہ
امریکی وزیر دفاع نے اپنے ایشیائی اتحادی ممالک کو بحرالکاہل میں ’چین کے خطرے‘ سے نمٹنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
حوثی باغیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے
یمن میں متحرک ایران نواز حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر اور خلیج عدن میں متعدد ڈرون اور میزائل حملے کیے۔
جرمنی نے یوکرین کو روس میں اہداف نشانہ بنانے کی اجازت دے دی
برلن حکومت کا یہ فیصلہ بظاہر بائیڈن انتظامیہ کے یوکرینی جنگ کے حوالے سے ایک روز قبل کیے گئے اقدام سے مماثلت رکھتا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ امریکہ میں کیوں ہو رہا ہے؟
امریکہ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کیوں اور کیسے کر رہا ہے اور ملک میں کرکٹ کا مطلب اور اس کی اہمیت کیا ہے؟
یوکرین کو روس کے خلاف امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت
اطلاعات کے مطابق جو بائیڈن نے خارکیف کے دفاع کے لیے یوکرین کو روس کے خلاف امریکی ہتھیار استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
سابق امریکی صدر ٹرمپ تمام چونتیس الزامات میں مجرم قرار
عدالت نے تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر میں صدر جو بائیڈن کے خلاف اپنا انتخابی مقابلہ جاری رکھنے سے نہیں روکا ہے۔
’امریکی بے عملی‘: چین کے پاس عرب دنیا میں قدم جمانے کا موقع
عرب خطے میں چین کے تعلقات تجارت سے بھی آگے بڑھ چکے ہیں اور وہ بطور ’سافٹ پاور‘ اپنے اثر و رسوخ میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
کیا امریکی سعودی ڈیل مشرق وسطیٰ میں جوہری دوڑ کو جنم دے گی؟
ماہرین کو خدشہ ہے کہ سعودی عرب اپنے ایٹم بم تیار کرنے کے لیے سویلین نیوکلیئر انرجی پروگرام کا استعمال کر سکتا ہے۔
کھلے سمندر میں ماہی گیری کی کشتی سے ڈھائی ٹن کوکین برآمد
فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں وینزویلا کی ماہی گیری کے لیے استعمال ہونے والی ایک کشتی سے قریب ڈھائی ٹن کوکین پکڑ لی
مستقبل کا انٹرنیٹ کون تشکیل دے گا؟
چین ’ڈیجیٹل سلک روڈ‘ کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کا ایک اپنا ورژن بنانے پر بھی کام کر رہا ہے۔
وسطی امریکہ میں طوفان سے ہونے والی بھیانک تباہ کاریاں
ٹیکساس، آرکنساس اور اوکلاہوما میں طوفانی بگولوں کے سبب کم از کم پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
اسرائیل کے پاس غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے صرف ’برے آپشنز‘
اسرائیل کی غزہ میں سات ماہ سے جاری کارروائیوں میں ہزاروں فلسطینیوں کی ہلاکت کے باوجود حماس کو تاحال شکست نہیں ہو سکی۔
یورپ اور امریکہ میں کالی کھانسی میں ڈرامائی اضافہ کیوں؟
پاکستان کے قومی ادارہ صحت نے بھی رواں سال کے آغاز پر کالی کھانسی کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔
امریکہ افغان ’صدمے‘ سے نکلے اور نئے خطرات سے نمٹے، مطالعہ
امریکہ کو افغانستان اور پاکستان سے اُبھرتے نئے خطرات کا سامنا کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کی کوششوں کو تیز کرنا چاہیے۔
جارجیا کے 'فارن ایجنٹ' بل سے امریکہ ناراض کیوں ہے؟
متنازع فارن ایجنٹ بل کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد امریکہ نے جارجیا پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردی ہیں۔
امریکہ نے بنگلہ دیش کے سابق آرمی چیف پر پابندیاں عائد کر دیں
امریکہ نے بدعنوانی کے الزامات میں وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اتحادی سابق آرمی چیف جنرل عزیز احمد پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
ایران خود صدر ابراہیم رئیسی کی موت کا ذمہ دار ہے، امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ ابراہیم رئیسی کی وفات کے باوجود ایران کے حوالے سے واشنگٹن کا موقف تبدیل نہیں ہو گا۔
جولیان اسانج کو امریکہ حوالگی کے خلاف اپیل کی اجازت مل گئی
لندن ہائی کورٹ کے مطابق امریکی استغاثہ جولیان اسانج کے خلاف مقدمے میں مطلوب مناسب یقین دہانیاں نہیں کرا سکا۔
چین دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب
لائی چنگ تے نے اپنی حلف برداری کے بعد پہلے خطاب میں بیجنگ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’’امن ہی واحد آپشن ہے۔‘‘
صدر رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش کا کام جاری
ایرانی سرکاری زرائع ابلاغ کے مطابق شدید خراب موسم اور دشوار گزار علاقے کی وجہ سے تلاش کے کام میں مشکل پیش آ رہی ہے۔
سلوواک وزیر اعظم کی حالت ’انتہائی تشویشناک‘ لیکن مستحکم
سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیتسو بدھ کو ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
بھارت کا ایران کے ساتھ چابہار بندرگاہ منصوبے کا دفاع
بھارتی وزیر خارجہ نے امریکی پابندیوں کے خطرے کو نظر انداز کرتے ہوئے اس منصوبے کو سب کے لیے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
یوکرین کو امریکی حمایت کے اعادے کے لیے بلنکن کییف میں
امریکی وزیر خارجہ یوکرین کو مشرق میں روسی پیش قدمی کے پیش نظر امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کرائیں گے۔
چابہار بندرگاہ: بھارت اور ایران میں معاہدہ، امریکہ کی تنبیہ
بھارت نے ایران کے ساحلی شہر چابہار کی شہید بہشتی بندرگاہ کا نظم و نسق سنبھالنے کے لیے دس سالہ معاہدہ کیا ہے۔
امریکہ سے براہ راست مذاکرات کا ایرانی عندیہ
ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے،
اسرائیل نے شاید بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی، امریکہ
بائیڈن انتظامیہ کے مطابق اسرائیل نے امریکی ہتھیاروں کے ذریعے ممکنہ طور پر بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی مہاجرین نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد فلسطینی شہریوں نے رفح شہر چھوڑ دیا ہے۔
امریکی کمانڈر کی جنرل عاصم منیر سے ملاقات
امریکی سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر نے جمعرات کو پاکستان کے دورے کے دوران افواج پاکستان کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔
غزہ کی جنگ: امریکی بموں سے فلسطینی ہلاکتیں ہوئیں، بائیڈن
رفح میں امریکی بم استعمال ہونے کے امکانات کے مدنظر واشنگٹن نے اسرائیل کو ان کی ترسیل روک دی ہے۔
'امریکہ بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے'، روس
روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت میں مذہبی آزادیوں کے بارے میں مسلسل "بے بنیاد الزامات" لگا رہا ہے۔
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
ایک امریکی اہلکار کے مطابق بموں کی ترسیل اسرائیل کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کے ایک جائزے کے بعد روکی گئی۔
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
پاکستان اور ایران اس وقت ایسے رستوں کی تلاش میں ہیں، جن پر چل کر دونوں ممالک کے مابین گیس پائپ لائن مکمل کی جا سکے۔
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
سائنسدانوں کے مطابق سونامی کا سبب بننے والی سمندری لہریں اونچائی میں اکثر چھوٹی لیکن انتہائی تیز رفتار ہوتی ہیں۔
’عارضی جنگ بندی، مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ میں‘
بلنکن کے مطابق جنگ بندی معاہدے کو قبول کرنا حماس کے لیے ایسا عمل نہیں ہونا چاہیے، جس کے لیے بہت سوچ و بچار کی ضرورت ہو۔
ٹیسلا نے جرمنی میں مستقبل کا سائبر ٹرک متعارف کرا دیا
ٹیسلا کے اس سائبر ٹرک کی برلن میں نمائش دراصل اس کے یورپ کے ٹور کی پہلی منزل ہے۔
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری
گزشتہ ایک ماہ کے دوران کم از کم 30 امریکی یونیورسٹیوں میں مظاہرے ہو چکے ہیں۔
ٹیسلا ملازمین کی چھانٹی کیوں کر رہی ہے؟
الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت فروخت کے مسائل کے سبب بحران کا شکار ہے اور ٹیسلا ملازمین کی تعداد میں کٹوتی کا اعلان کر چکی ہے۔
سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدہ، بائیڈن سے احتیاط کا مطالبہ
ایک امریکی سینیٹر نے صدر بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز کہا کہ غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے قبضے سے اسرائیلی یرغمالیوں کی واپسی کا یہی وقت ہے۔
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
غزہ کی جنگ کے خلاف کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والے مظاہرے امریکہ کے بیشتر تعلیمی اداروں تک پھیل چکے ہیں۔
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
امریکی قائم مقام نائب وزیرخارجہ جان باس ان دنوں اسلام آباد میں ہیں اور اعلیٰ پاکستانی حکام سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
امریکی محکمہ انصاف نے بتایا کہ واقعے میں ایک امریکی نائب مارشل اور دیگر دو ٹاسک فورس افسران ہلاک ہو گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ