معاشرہجرمنیٹیسلا ملازمین کی چھانٹی کیوں کر رہی ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہجرمنی02.05.20242 مئی 2024الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت فروخت کے مسائل کی وجہ سے بحران کا شکار ہے۔ ایک طرف چین سے درآمد شدہ ای کاروں کا بندرگاہوں پر ڈھیر لگ رہا ہے اور دوسری طرف ٹیسلا ملازمین کی تعداد میں کٹوتی کا اعلان کر چکی ہے۔ ایسے میں ٹیسلا کے ورکرز کا کیا کہنا ہے؟https://p.dw.com/p/4fQyNاشتہار