You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
کیا جو بائیڈن کسی دماغی عارضے میں مبتلا ہیں؟
گزشتہ ہفتے جب امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کو پوٹن کے نام سے پکارا تو امریکی صدر کی صحت سے متعلق بحث مزید زور پکڑ گئی۔ خبروں کے مطابق دماغی بیماری پارکنسن کا علاج کرنے والے ایک ماہر ڈاکٹر نے رواں سال آٹھ بار وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔
قاتلانہ حملے کے بعد زخمی ٹرمپ پہلی بار منظر عام پر
ٹرمپ کو باضابطہ طور پر ریپبلکن پارٹی کا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے۔
پاکستان: پی ٹی آئی پر ممکنہ پابندی کے خلاف امریکی تنبیہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ 'کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنا ہمارے لیے یقینی طور پر انتہائی تشویشناک' بات ہے۔
ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ، امریکی سیاست میں تشدد کا اضافہ
ٹرمپ کے سیاسی حامی مطالبہ کر رہے ہیں کہ سکیورٹی کی کوتاہی کی وجہ بھی جلد سے جلد سامنے لائی جائے۔
امریکی سیاسی رہنماؤں پر قاتلانہ حملوں کی تاریخ
صدور سمیت سیاسی رہنماؤں پر حملے امریکی تاریخ کا حصہ ہیں۔
امریکی سیاست کبھی 'قتل کا میدان' نہیں بننا چاہیے، بائیڈن
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے 'سیاست کے درجہ حرارت' کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ٹرمپ پر حملہ کرنے والا میتھیو کروکس کون تھا؟
امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کے مطابق حملہ آور 20 سالہ میتھیو کروکس اسی علاقے کا رہائشی تھا، جہاں یہ حملہ ہوا۔
نو منتخب ایرانی صدر یورپ کے ساتھ ’بہتر تعلقات‘ کے خواہاں
مسعود پزشکیان کے مطابق وہ یورپ کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔
جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے، جو بائیڈن
غزہ پٹی میں جمعے کے روز غزہ شہر اور اس فلسطینی خطے کے دیگر حصوں میں شدید لڑائی ہوئی اور بمباری کی گئی۔
جرمن اسلحہ ساز کمپنی کے سربراہ کے قتل کا روسی منصوبہ ناکام
ہتھیار بنانے والی اس جرمن کمپنی کے سی ای او کو نشانہ بنانا تھا، جو یوکرین کو توپ خانے کے گولے اور ٹینک فراہم کرتی ہے۔
مودی اور پوٹن کی دوستی پر بھارت کو امریکہ کی تنبیہ
امریکی سفیر نے کہا کہ بھارت امریکہ تعلقات پہلے سے کہیں زیادہ گہرے ہیں، تاہم اتنے بھی نہیں کہ انہیں 'آسانی سے لیا' جائے۔
اسرائیل کا شمالی غزہ سٹی سے سب فلسطینیوں کو نکل جانے کا حکم
اقوام متحدہ کے مطابق رکاوٹوں کے باعث کرم شالوم بارڈر کراسنگ سے غزہ میں محصور فلسطینیوں کو بہت کم امداد مل رہی ہے۔
امریکہ کے ساتھ بالواسطہ جوہری مذاکرات جاری ہیں، ایرانی وزیر
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات عمان کے ذریعے 'رازدارانہ' طور پر ہو رہے ہیں۔
امریکہ: اب بندوق کی گولیاں گروسری اسٹورز پر بھی دستیاب
ایک کمپنی نے بندوق کی گولیاں فراہم کرنے والی کمپیوٹرائزڈ وینڈنگ مشینیں کئی شہروں میں گروسری اسٹورز پر نصب کی ہیں۔
جرمنی میں دور تک مار کرنے والے امریکی ہتھیاروں کی تعیناتی
امریکہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تعیناتی کا عمل سن 2026 میں شروع کر دیا جائے گا۔
نیٹو کے سربراہی اجلاس سے قبل جو بائیڈن کا دفاعی انداز
نیٹو کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر بائیڈن ان خدشات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہ ٹرمپ کو شکست دینے کے قابل ہیں یا نہیں؟
یوکرینی ہسپتال پر حملے کے بعد امریکہ کا فضائی دفاع کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کا وعدہ کیا ہے۔
مودی کی پوٹن سے بات چیت اور بھارت کو امریکی نصیحت
بھارتی وزیر اعظم مودی نے روسی صدر پوٹن سے غیر رسمی بات چیت میں یوکرین جنگ کو ختم کرنے کی براہ راست اپیل کی۔
کیا جرمنی یورپ میں نیٹو کی قیادت کر سکتا ہے؟
نیٹو کے یورپی اتحادی توقع رکھتے ہیں کہ جرمنی ان کے تحفط کے لیے زیادہ موثر کردار ادا کرے۔ مگر کیا جرمنی ان توقعات پر پورا اتر سکتا ہے؟
غزہ سیز فائر، حماس کا موقف اچانک نرم کیسے؟
کہا جا رہا ہے کہ جنگ سے بری طرح تباہ شدہ غزہ کی صورت حال حماس کے موقف میں نرمی کی ایک وجہ ہے۔
غزہ میں طبی بحران پر امریکی کارکنوں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
کئی ماہ کی جنگ سے تباہ شدہ غزہ پٹی کے تاحال کسی حد تک فعال اور بچے کھچے ہسپتالوں میں بھی صورت حال انتہائی المناک ہے۔
اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کی امریکی تجویز ’قبول‘
حماس کے ذرائع کے مطابق اس تنظیم نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت شروع کرنے کی امریکی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔
کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ، ہزاروں افراد کی نقل مکانی
ماہرین نے ایسی آگ لگنے کے مزید واقعات سے خبردار کیا ہے کیونکہ کیلیفورنیا کو شدید خشک سالی کا سامنا ہے۔
قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر طالبان اور امریکہ کی بات چیت
امریکہ نے متعدد افغان شہریوں کو اب بھی گوانتانامو بے کے بدنام زمانہ جیل میں قید کر رکھا ہے۔
غزہ بحران: امریکہ بھی ’ملوث‘، کئی سابق امریکی حکومتی اہلکار
امریکہ کے ایک درجن کے قریب سابق حکومتی اہلکاروں نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ غزہ پٹی کے بحران میں وہ بھی ’ملوث‘ ہے۔
ٹرمپ کو سابق صدر کے طورپر استثنٰی حاصل ہے، سپریم کورٹ
امریکی سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلے میں کہا ہے کہ سرکاری عہدے کی حیثیت سے کیے گئے اقدامات پر سابق صدر کو استثنیٰ حاصل ہے۔
بائیڈن اور ٹرمپ میں صدارتی انتخابات کی پہلی بحث کیسی رہی؟
انتخابات کے پہلے مباحثے میں بائیڈن اور ٹرمپ نے ایک دوسرے پر ذاتی نوعیت کے حملے کرنے کے ساتھ کرخت لہجے کا استعمال کیا۔
پاکستانی الیکشن: مبینہ بےضابطگیوں کی تفتیش کا امریکی مطالبہ
اس امریکی قرارداد کا پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی سیاسی جماعت پی ٹی آئی نے خیر مقدم کیا ہے۔
بولیویا میں بغاوت کی کوشش ناکام، اعلیٰ ترین جنرل گرفتار
عالمی رہنماؤں نے جنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوج کی جانب سے بغاوت کی ناکام کوشش کی مذمت کی ہے۔
مذہبی آزادی پر امریکی رپورٹ میں بھارت کی سرزنش
رپورٹ کے مطابق اقلیتوں کے خلاف بیانات کے ساتھ ہی ان کے مکانات اور عبادت گاہوں کو مسمار کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج نے بالآخر آزادی کی سانس لی
جولیان اسانج امریکی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور اعتراف جرم کیا، جس کے بعد جج نے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
امریکی صدارتی انتخابات: بھارتی نژاد راماسوامی ٹرمپ کے نائب؟
وسکونسن میں ایک انتخابی ریلی کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد وویک راماسوامی کی زبردست تعریف کی۔
امریکہ سے معاہدے کے بعد وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج رہا
وکی لیکس کا کہنا ہے کہ جولین اسانج اور امریکی حکام کے درمیان معاہدہ کے بعد اس کے بانی رہا کردیے گئے۔
تاریخ نویسی پر اشرافیہ کا تسلّط
ڈاکٹر مبارک علی
جب معاشرہ حاکم و محکوم کے درمیان تقسیم ہوا تو اُس کے ساتھ ہی کلچر بھی دو حصّوں میں بٹ گیا اور تاریخ بھی طبقاتی ہو گئی۔
معمر امریکی شہریوں میں ڈیمنشیا کی تشخیص میں اضافہ
کم پڑھے لکھے افراد کے اس مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
پانچ برس کے وقفے کے بعد پہلی بار چین امریکہ جوہری مذاکرات
امریکہ اور چین نے جوہری ہتھیاروں سے متعلق نیم سرکاری سطح پر مذاکرات کا دوبارہ آغاز کر دیا ہے۔
امریکہ: تائیوان کو اسلحہ اور ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری
امریکی حکومت نے تائیوان کو مستقبل میں 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے عسکری آلات کی منتقلی کی منظوری دے دی ہے۔
روس، شمالی کوریا کے رہنماؤں کی ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں؟
پوٹن نے روسی پالیسیوں کے لیے شمالی کوریا کی حمایت پر کہا کہ یہ باہمی دوستی کی 'ناقابل تسخیر پائیداری' کا مظہر ہے۔
امریکی اراکین کانگریس کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین ناراض
چین نے اس ملاقات پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کو متنبہ کیا کہ وہ دنیا کو غلط اشارے بھیجنا بند کرے۔
بھارت کے پاس پاکستان سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں
جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک ہتھیاروں کو جدید بنانے میں مصروف ہیں جبکہ بعض نے جوہری ہتھیاروں کے نظام کو فعال بھی کیا۔
طالبان امریکی قیدی کو فوری طبی امداد مہیا کریں، اقوام متحدہ
راین کوربیٹ اگست 2022 سے طالبان کی قید میں ہیں اور انہیں مبینہ طور پر جسمانی اور ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا ہے۔
خلیج عدن میں حوثیوں کے حملے میں ایک امریکی سیلر زخمی
حوثی فلسطینیوں کی حمایت میں مبینہ طور پر اسرائیل سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں پر حملے کر رہے ہیں۔
غزہ فائر بندی کوششیں: امریکی قرارداد سلامتی کونسل میں منظور
امریکہ کے مطابق اسرائیل اس قرارداد پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے اور حماس نے بھی اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
چین میں چار امریکی اساتذہ چاقو حملے میں زخمی
چین میں ہوئے ایک چاقو حملے کے نتیجے میں چار امریکی اساتذہ زخمی ہو گئے ہیں۔
’پاکستان کی کرکٹ ختم ہو گئی‘
لگتا ہے کہ کیریبئن اور امریکہ کا خطہ پاکستانی کرکٹ کو راس نہیں آتا۔
خطرے کی گھنٹی بج رہی ہے، کیا ٹیک گرمی کی لہروں کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے؟
دنیا بھر میں شدید گرمی سے متاثر ہونے والے انسانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہر سال تقریباً نصف ملین انسان موت کے مُنہ میں جا رہے ہیں۔ صورتحال نہایت سنگین ہے اور ہمیں فوری حل تلاش کرنا ہے! ہیٹ ویوز سے لڑنے کے لیے ٹیک کا استعمال کیسے کیا جائے؟
بلیک ہسٹری
ڈاکٹر مبارک علی
افریقی غلاموں کو جب امریکہ لایا گیا تو اُن کی قبائلی شناخت مذہب اور زبان کو تبدیل کر کے اُن کے ناموں کو بھی بدل دیا گیا۔
معروف امریکی خلاباز ولیم اینڈرس طیارے کے حادثے میں ہلاک
ولیم اینڈرس کو خلا سے زمین کی پہلی رنگین اور دنیا کی معروف ترین تصاویر میں سے ایک ’ارتھ رائز‘ اتارنے کا اعزاز حاصل تھا۔
نیٹو کی طرف سے یوکرینی فوجیوں کو یوکرین میں تربیت دینے کے نتائج؟
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکروں اس بات کا عندیہ ظاہر کر چکے ہیں کہ نیٹو کے فوجی یوکرین میں تربیتی مشن پر تعینات کیے جا سکتے ہیں۔ ایسی کسی صورتحال کے کیا نتائج نکل سکتے ہیں؟
ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ: پاکستان کی امریکہ سے شکست پر دلچسپ تبصرے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے ایک گروپ میچ میں کل نوآموز امریکی ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو سپر اوور میں ہرا دیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 7
اگلا صفحہ