You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
امریکا
ریاست ہائے متحدہ امریکا شمالی امریکا میں واقع ایک ملک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
امریکی لڑاکا طیارہ ’فرینڈلی فائر‘ کا نشانہ بن گیا
امریکی بحریہ کے ایک بحری جہاز نے غلطی سے اپنے ہی ایک لڑاکا طیارے کو مار گرایا۔
'پاکستانی میزائل امریکہ کو بھی نشانہ بنا سکتے' ہیں، امریکہ
امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تیار کر رہا ہے جو امریکہ کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا خیر مقدم کریں گے، پوٹن
کریملن کے رہنما نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ان کے فوجیوں نے میدان جنگ میں بالادستی حاصل کی۔
ٹرمپ دور میں ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات ممکن ہیں، بلنکن
انٹونی بلنکن نے تاہم یہ بھی کہا کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے نتائج سے بخوبی واقف ہے۔
پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیاں، اسلام آباد کا ردعمل
پاکستان کے دفتر خارجہ نے پاکستانی اداروں پر امریکی پابندیوں کو متعصبانہ اور بدقسمتی پر مبنی قرار دیا ہے۔
غزہ: ثالثوں کی جنگ بندی کوششوں میں امریکہ بھی شریک
اسی دوران تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
مشرق وسطیٰ: امریکہ غزہ فائربندی پر 'محتاط طور پر' پر امید
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری ثالثی کی کوششیں بالآخر ایک معاہدہ پر منتج ہو سکتی ہیں۔
روس کی طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کی تیاری
روسی پارلیمان کے ایوان زیریں سے منظور کردہ بل کے قانون بن جانے کے بعد طالبان ماسکو کی دہشت گردی کی فہرست سے نکل جائیں گے
جزیرہ وانواتو میں زلزلہ، عمارتیں تباہ، ہلاکتوں کی اطلاعات
منگل کو وانواتو کے ساحلی علاقے میں آنے والے زلزلے میں غیر ملکی سفارت خانوں سمیت متعدد دیگر عمارتیں تباہ ہوگئیں۔
مختلف ممالک میں پھیلتی فور بی تحریک کیا ہے؟
صدارتی انتخابات کے بعد امریکہ میں ’’فور بی‘‘ تحریک کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔
جنوبی کوریا اہم اتحادی ہے، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے سیئول کے ساتھ اتحاد کو خطے میں امن کے لیے ناگزیر قرار دیا ہے۔
کیا یورپ کا نیا سرچ انجن گوگل کا مقابلہ کر سکے گا؟
یورپی سرچ انڈیکس انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی کے لیے ’’گوگل‘‘ کے مقابلے میں نیا سرچ انجن متعارف کروا رہے ہیں۔
ایران میں امریکی صحافی کو دس سال قید
ایک ایرانی عدالت نے امریکی صحافی رضا ولی زادہ کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایک مرتبہ پھر ٹائم میگزین کے ’پرسن آف دی ایئر‘
ٹائم میگزین نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2024 کا ’’پرسن آف دی ایئر‘‘ قرار دے دیا۔
اسرائیلی فوج کو گولان کی مقبوضہ پہاڑیوں پر رہنے کا حکم
اسرائیلی وزیر دفاع کےمطابق فوج کا ملکی سلامتی کے لیے کوہ ہرمون کی چوٹی پر موجود رہنا بہت اہمیت کا حامل ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، کم ازکم پینتیس افراد ہلاک
فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق ہلاک شدگان میں امدادی قافلوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے تیرہ گارڈز بھی شامل ہیں۔
’بشار الاسد کا تختہ الٹنا امریکی اسرائیلی منصوبے کا نتیجہ‘
ایرانی سپریم لیڈر نے ترکی کا نام لیے بغیر کہا کہ اسد حکومت کے خاتمے میں شام کے ایک پڑوسی کا بھی کردار تھا۔
افغان طالبان کے وزیر برائے مہاجرین بم دھماکے میں ہلاک
خلیل الرحمان حقانی افغان طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کے بھائی تھے۔
امریکہ تنقید کے بجائے پاکستانی اصلاحات کی حمایت کرے، پاکستان
پاکستان نے امریکہ سے 'غیر تعمیری' قراردادوں کے بجائے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر توجہ دینے کی بات کہی ہے۔
جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران چار فوجی مارے گئے، اسرائیل
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیاں دو ہفتے قبل جنگ بندی معاہدے کے بعد یہ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ پہلا واقع ہے۔
شام: دمشق میں کرفیو، عبوری حکومت کو انتقال اقتدار کی تیاری
شامی اپوزیشن کے باغیوں نے دمشق پر قبضے اور معزول صدر اسد کے ملک سے فرار کے بعد دارالحکومت میں رات کا کرفیو لگا دیا ہے۔
دنیا کے سب سے بڑے آزاد تجارتی خطوں میں سے ایک، ڈیل طے پا گئی
اس معاہدے کے لیے یورپی یونین اور جنوبی امریکی اقوام کے نمائندہ تجارتی اتحاد کے مابین گزشتہ ربع صدی سے مذاکرات جاری تھے۔
لاکھوں افراد کی ممکنہ ملک بدری امریکی معیشت کے لیے خطرہ بھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈی پورٹیشن پلان ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہیں۔
پوٹن اپنے ہمراہ کتا مجھے خوفزدہ کرنے کے لیے لائے تھے، میرکل
سابقہ جرمن چانسلر کے مطابق پوٹن شروع میں ان سے جھوٹ نہیں بولتے تھے لیکن بعد میں انہوں نے کھل کر جھوٹ بولنا شروع کر دیا۔
امریکی چپ پر پابندی کے جواب میں بیجنگ کی برآمدات پر پابندیاں
واشنگٹن نے چپس بنانے کی چینی صلاحیت کو نشانہ بنانے کے لیے پابندیوں کا اعلان کیا تھا اور بیجنگ نے جوابا یہ قدم اٹھایا ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کے سربراہ کی امریکہ اور روس پر تنقید
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر امریکہ نے آئی سی سی پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
'کووڈ وبا کے دوران ماسک اور سماجی دوری غیرضروری تھی': رپورٹ
کووڈ انیس وبا کے آغاز اور اس کے اثرات کے متعلق امریکی کانگریس کی تحقیقات دو سال بعد مکمل ہو گئی ہیں۔
صدر بائیڈن نے اپنے بیٹے کے مجرمانہ الزامات معاف کر دیے
صدر جو بائیڈن نے اپنے بیٹے کو معاف نہ کرنے کا وعدہ کیا تھا اور نو منتخب صدر ٹرمپ نے ان کے اس اقدام پر سخت تنقید کی ہے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
ایران کے تین یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کے روز
ایران اور تین بڑے یورپی ممالک، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے مابین جوہری مذاکرات جمعہ انتیس نومبر کو ہو رہے ہیں۔
جرمن مصنوعات کے لیے امریکہ سب سے بڑی برآمدی منڈی
امریکہ جرمنی کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے اور گزشتہ برس جرمن برآمدات کی مالیت 157.9 بلین تھی۔
لبنان میں جنگ بندی لیکن غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری
اسرائیلی فوج کے غزہ کے ایک اسکول میں قائم ایک پناہ گاہ اور ایک گھر پر حملوں میں 17 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے مابین جنگ بندی کن شرائط پر؟
اسرائیلی سفیر برائے امریکہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ سیزفائر معاہدہ جلد متوقع ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں ایرانی حمایت یافتہ شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملوں کا آغاز کیا تھا، جب کہ رواں برس ستمبر سے اسرائیل لبنان میں بڑی زمینی اور فضائی عسکری کارروائیوں میں مصروف ہے۔
تحفظ ماحول: امیر ممالک سالانہ تین سو بلین ڈالر دینے پر راضی
ترقی پذیر ممالک کی جانب سے تین سو بلین ڈالر کی رقم کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
چین میں معاشی دباؤ کے سبب پرتشدد واقعات کی لہر
چین میں معاشی بدحالی کے سبب سماجی تناؤ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے، جس کی وجہ سے لوگ پرتشدد اقدامات پر اُتر آئے ہیں۔
ایلون مسک کا ٹرمپ پر اثر و رسوخ ’بڑی تشویش‘، انگیلا میرکل
میرکل نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی اشاعت سے قبل ارب پتیوں کے سیاست میں اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کروم کے بغیر گوگل کی قدر و قیمت کیا ہو گی؟
امریکی اینٹی ٹرسٹ حکام مبینہ طور پر گوگل سے کروم کو الگ کرنے کی اجازت چاہتے ہیں۔
بھارت: اڈانی کو مزید دھچکہ، کینیا نے کئی معاہدے ختم کر دیے
نیروبی حکومت نے ایک ہوائی اڈے کو اپ گریڈ کرنے اور توانائی کے اڈانی کے ساتھ اپنے معاہدے کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایک کیلا 6.2 ملین ڈالر میں نیلام، آخر آرٹ ہے کیا؟
چینی نژاد کرپٹو کرنسی کاروباری اور بزنس ایگزیکٹیو جسٹن سن نے بولی جیتی۔
یوکرین نے روس پر برطانوی ساختہ سٹارم شیڈو میزائل داغے، رپورٹ
کئی ملکوں نے کییف میں اپنے سفارت خانے یہ کہتے ہوئے بند کر دیے کہ انہیں ممکنہ فضائی حملے کی اطلاع ملی ہے۔
امریکہ: گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی کے الزام میں فرد جرم عائد
امریکہ نے اڈانی پر ڈھائی سو ملین ڈالر رشوت دینے کی اسکیم ترتیب دینے اور خفیہ طور پر رقم جمع کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
یوکرین کا روس پر امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ
یوکرینی فوج نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں سے پہلی مرتبہ روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن کی اجازت کے بعد ہی کییف حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے تاہم یوں یوکرین جنگ میں شدت پیدا ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا۔
لبنان میں جنگ کا خاتمہ ’اب ہماری پہنچ میں ہے،‘ امریکی ایلچی
آموس ہوخ اشٹائن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی ختم کرنے کا ’’ایک حقیقی موقع‘‘ دیکھا ہے۔
روسی فوجی مداخلت کے ہزار دن: 2025ء فیصلہ کن ہو گا، زیلنسکی
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی یوکرینی جنگ میں یہ فیصلہ نئے سال 2025ء میں ہو جائے گا کہ یہ جنگ کون جیتے گا۔
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس: غربت کے خلاف عالمی اتحاد کا قیام
برازیل میں جاری دو روزہ سمٹ کے پہلے دن جاری کیے گئے حتمی اعلامیے میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور دیا گیا۔
برازیل کی میزبانی میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس
دنیا کی بیس طاقت ور معیشتوں کا یہ اجلاس دو بڑی جنگوں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ انتخابی فتح کے سائے میں منعقد ہو رہا ہے۔
یوکرین جنگ: امریکی میزائلوں سے روس کے اندر حملوں کی اجازت
صدر زیلنسکی میزائلوں سے یہ پابندی ختم کرنے پر زور دے رہے تھے اور اب ان کی فوج روس کے اندر اہداف کو نشانہ بنا سکتی ہے۔
ٹرمپ کی چین مخالف پالیسی ایشیائی ممالک کو متاثر کرسکتی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم کے دوران چینی مصنوعات پر 60 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
ناسا کے یوروپا کلپر مشن سے منسلک پاکستانی سائنسدان
امریکی خلائی ادارے ناسا نے کی طرف سے14 اکتوبر کو مشتری کے چاند یوروپا پر بھجوایا گیا مشن 2030 میں اپنی منزل پر پہنچے گا۔
مسک کی ایرانی سفیرسے ملاقات، کشیدگی کم کرنے کی سمت قدم
ٹیسلا اور ایکس کے مالک ایلون مسک کا اثر و رسوخ مستقبل کی ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے اندر تیزی سےبڑھ رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ