You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
تفصیل سے
تفصیل سے
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
’’جنگل برطانیہ اپنے ہاں لے جائے‘‘
فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایغو نے ان مطالبات کو مسترد کر دیا ہے کہ فرانسیسی سرحد کو برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے بعد برطانوی سرزمین کی جانب منتقل کر دینا چاہیے۔
انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث 123 انتہائی مطلوب افراد کی تلاش
انٹرپول نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دنیا بھر میں انسانوں کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے عالمی پولیس سے مدد کریں۔
جرمنی میں مہاجرین کے لیے ملازمتوں کے ڈیڑھ لاکھ مواقع موجود
ماہرین کے مطابق اس وقت جرمنی میں مہاجرین کے لیے ایک لاکھ 54 ہزار ملازمتیں موجود ہیں۔
سمندری سرنگ کے راستے پیدل برطانیہ پہنچنے والے کو سزائے قید
سمندری سرنگ کے راستے پیدل برطانیہ پہنچنے والے کو سزائے قید
ٹرکوں میں چھپ کر آسٹریا پہنچنے کی کوشش، پاکستانی بھی شامل
رواں ہفتے ایسے دو واقعات رونما ہوئے، جن میں اس طریقے سے پاکستانی شہریوں کو بھی اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی۔
بحیرہ روم میں جرمن مشن میں توسیع کا منصوبہ
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کابینہ نے بحیرہٴ روم میں اپنے بحری مشن کے دائرہ کار میں توسیع کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے
مہاجر کی موت، ہنگری کی پولیس شامل تفتیش
یہ مہاجر رواں ماہ سربیا سے ہنگری پہنچنے کی کوشش میں دریائے تیسا میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔
سویڈن نے سیاسی پناہ سے متعلق قوانین مزید سخت بنا دیے
سویڈن نے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے ملکی قوانین کو مزید سخت بنا دیا ہے۔
تارکین وطن کے بارے میں پانچ اہم حقائق
تارکین وطن کے بارے میں پانچ اہم حقائق
ترک فوج کی فائرنگ سے گیارہ شامی مہاجر ہلاک، سیریئن آبزرویٹری
ترک فوج کی فائرنگ سے چار بچوں سمیت گیارہ شامی مہاجر ہلاک ہو گئے ہیں۔
’سیاسی پناہ کا یورپی قانون صرف کاغذ پر ہی باقی بچے گا‘
جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں سے متعلق یورپی یونین کی پالیسی درست سمت میں گامزن ہے۔
’یورپی بحران سے دنیا کو افغان مہاجرین بھی دوبارہ یاد آ گئے‘
اقوام متحدہ کے مطابق دنیا کو افغان مہاجرین کی یاد صرف اسی وقت آئی جب انہوں نے یورپ کا رخ کرنا شروع کیا۔
مہاجرت: یونان سے زیادہ تعاون کیا جائے، بان کی مون
اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برداری کو یورپ کی مدد کرنا چاہیے۔
مہاجرین کو آسٹریا سے واپس ہنگری بھیجنے کا منصوبہ
مہاجرین کے اس بحران کے دوران ہزاروں تارکین وطن ہنگری داخل ہونے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔
فرانس میں لاوارث مہاجر بچے، ’جنسی زیادتی، استحصال کے خطرات‘
فرانس کے شمالی ساحلی علاقے میں پھنسے مہاجر بچوں کو جنسی زیادتی اور استحصال کے ’مستقل خطرات‘ کا سامنا ہے۔
سویڈن، ’داعش کا مشتبہ جہادی‘ ملک بدر کر دیا جائے گا
اس مشتبہ شخص کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہو چکی ہے۔
سلوواکیہ ایماندار ’ثالث‘ ہو گا، میرکل
سلوواکیہ جولائی سے یورپی یونین کے صدر ملک کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال رہا ہے۔
یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں کمی، تازہ اعداد و شمار
تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے میں دو لاکھ نوے ہزار سے کم مہاجرین نے پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہے۔
’جرمنی میں اسلام سے خوف بڑھتا ہوا‘ نیا سروے
جرمنی میں ’اسلامو فوبیا‘ یعنی مذہب اسلام سے خوف میں واضح اضافہ ہوا ہے۔
سمندر برد ہونے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ
رواں برس کے پہلے پانچ ماہ کے دوران مہاجرت اختیار کرنے والے تین ہزار چار سو افراد ہلاک یا لاپتہ ہوئے۔
لاوارث مہاجر بچوں کی تعداد دگنی سے بھی زائد، یونیسیف
ایسے بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کے علاوہ جسم فروشی پر بھی مجبور کیا جا رہا ہے۔
مہاجرین میں کثرت ازدواج کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، جرمنی
برلن حکومت مہاجرین کو کثرت ازدواج کی اجازت نہیں دے گی۔
مہاجر خاندان افغان، مسئلہ مشرقی، مسئلہ مغرب میں
مہاجر خاندانوں کے مسائل کیسے ہوتے ہیں؟
یونان میں تارکین وطن کے صبر کا پیمانہ لبریز
یونانی جزیروں پر پھنسے تارکین وطن میں طویل انتظار اور غیر یقینی صورت حال کے باعث بے چینی پھیل رہی ہے۔
’جرمنی مہاجرین کی پناہ گاہوں کے تحفظ میں ناکام ہو رہا ہے‘
ایمنسٹی نے جرمنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مہاجرین اور تارکین وطن کی رہائش گاہوں کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات کرے۔
اس سال پانچ لاکھ مہاجرین کے اہل خانہ جرمنی آ سکتے ہیں، رپورٹ
بی اے ایم ایف کے مطابق جرمنی میں مہاجرین کے اہل خانہ کی آمد کے بعد اس سال شامی مہاجرین کی تعداد دوگنا ہو سکتی ہے۔
ڈسلڈورف میں مہاجرین کی رہائش گاہ جل کر خاکستر
ڈسلڈورف میں مہاجرین کی رہائش گاہ جل کر خاکستر
مہاجرین کی لیبیا واپسی قبول نہیں کریں گے، وزیر اعظم سراج
لیبیا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ لیبیا کے ساحلوں سے یورپ جانے والے مہاجرین کی یورپ سے لیبیا واپسی قبول نہیں کریں گے۔
تیر کر ہنگری جانے کی کوشش: مہاجر کی موت کی تفتیش کا مطالبہ
اقوام متحدہ نے ہنگری کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دریا میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے شامی مہاجر کی موت کی چھان بین کریں۔
’تارکین وطن کو جزیروں پر رکھا جانا چاہیے‘
آسٹریا کے وزیر خارجہ کے مطابق یورپ کا رخ کرنے والے تارکین وطن کو جزیروں تک محدود کر دینا چاہیے۔
اچھوتا مظاہرہ: شرکا صفر، منتظم تنہا، پولیس حیران
جرمن میں مہاجرین مخالف ریلی اس وقت ایک مضحکہ خیز صورت حال میں تبدیل ہو گئی جب ایسی ایک ریلی میں پورے علاقے سے ریلی کے منتظم کے علاوہ کوئی شخص شریک ہی نہ ہوا۔
لیبیا کے ساحلوں سے 104 پناہ گزینوں کی لاشیں ملیں، نیوی
لیبیا کے مغربی قصبے زوارہ کے ساحلوں پر ایک سو چار تارکین وطن کی لاشیں ملی ہیں۔
یوسف اسلام کا گیت، مہاجر بچوں کے نام
یوسف اسلام کا گیت، مہاجر بچوں کے نام
پاکستانی اور افغان پناہ گزینوں کو آسٹریا بھیجنے والے گرفتار
ہنگری کی پولیس کا کہنا ہے کہ انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث پانچ یوکرائنی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
یونان، مہاجر کیمپ میں افغان اور پاکستانی مہاجرین کی لڑائی
مقامی حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صورتحال کو قابو میں کر لیا ہے۔
مہاجرین کا بحران: ’ایماندار ثالث‘ ہوں گے، سلوواک وزیر اعظم
سلوواک وزیر اعظم رابرٹ فیکو کی حکومت مہاجرین مخالف پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔
ترک وطن کا قانون جرمنی کی ضرورت ہے
ترک وطن کا قانون جرمنی کی ضرورت ہے
مہاجرین کے مسائل کے حل میں ٹیکنالوجی معاون
موبائل فونز کے ذریعے سے خطرناک راستوں میں بھٹکنے والے مہاجرین کا کٹی ہوئی دنیا سے رابطہ ممکن ہو رہا ہے۔
اسپین میں سیاسی پناہ کا نظام فرسودہ، ایمنسٹی
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہسپانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اس یورپی ملک میں سیاسی پناہ کے موجودہ نظام میں اصلاحات لائے۔
یونان میں مہاجر بچوں کے لیے یونیسیف کا خصوصی پروگرام
ناقدین کے مطابق اس بحران کے باعث سب سے زیادہ بچے ہی متاثر ہو رہے ہیں۔
مہاجرین کے لیے جعلی دستاویزات، دس افراد گرفتار
میڈیا رپورٹوں کے مطابق گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد کی عمریں چھبیس اور چھیالیس برس کے درمیان ہیں۔
مہاجرین کو یورپ میں محدود پناہ ملنا چاہیے، دلائی لامہ
دلائی لامہ خود نصف صدی سے جلا وطنی کی زندگی بسر کرتے ہوئے بھارت میں پناہ گزین ہیں۔
یونان میں پاکستانی مہاجر نے ہم وطن مہاجر کو گولی مار دی
یہ واقعہ یونان میں مقدونیہ کے ساتھ سرحد کے قریب پیش آیا۔
اٹلی جانے والے مہاجرین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
اس خطرناک سمندری راستے سے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والوں کے بارے میں آپ کیا کچھ جانتے ہیں؟
انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والی مردہ شیرخوار کی تصویر
جس بچے کی لاش کی تصویر جاری کی گئی ہے، وہ گزشتہ ہفتے بحیرہ روم میں ڈوب گیا تھا۔
ویزا فری سفر کی اجازت نہ دی تو معاہدہ ختم کر دیں گے، ترکی
ترک وزیر خارجہ مولو چاوش اولُو کا کہنا ہے ترکی میں دہشت گردی کے خلاف مروجہ قوانین میں تبدیلی لانا ناممکن ہے۔
جرمنی میں افغان تارکین وطن کا مستقبل کیا ہے؟
برلن حکام کے نزدیک افغان تارکین وطن کی رضاکارانہ وطن واپسی کی حوصلہ افزائی کرنے کی پالیسی بہت اہم ہے۔
افغان مہاجرین کو ملک بدر کیا جائے گا، بلغاریہ
صوفیہ حکومت کے مطابق کسی کو غیر قانونی طور پر ملکی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
مہاجرین خطرہ نہیں بلکہ خطرے میں ہیں، پوپ فرانسس
پوپ فرانسس نے دہرایا کہ عالمی برداری کو دل کھول کر مہاجرین کی مدد کرنا چاہیے۔
’مہاجرین کے بحران سے کلیسائی ادارے منافع کما رہے ہیں‘
کلیسائی اداروں نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ