You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
الشفاء ہسپتال ’’ڈیتھ زون‘‘ بن چکا ہے، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے اتوار کو کہا ہے کہ وہ الشفاء ہسپتال سے باقی ماندہ مریضوں کو نکالنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
اسرائیل فلسطین تنازعے کا حل اتنا مشکل کیوں؟
اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کے لیے ماہرین اور بین الاقوامی برادری کی تجاویز پر مبنی ڈی ڈبلیو کی خصوصی رپورٹ دیکھیے۔
ایردوآن سے براہ راست بات چیت ضروری ہے، اولاف شولس
اولاف شولس کا کہنا ہے کہ ان کے اور ایردوآن کے مابین مشرق وسطٰی میں کشیدگی مزید بڑھنے سے روکنے پر بات ہونی چاہیے۔
فلسطینی زخمی بچوں کی پہلی پرواز ابو ظہبی پہنچ گئی
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں زخمی ہونے والے کچھ فلسطینی بچوں کو ہوائی جہاز کے ذریعے ہفتے کو متحدہ عرب امارات پہنچا دیا
غزہ کے الشفاء ہسپتال میں اسرائیلی فوج کی کارروائی
اسرائیلی فوج کے مطابق انہیں میڈیکل کمپاؤنڈ میں "فوجی اور جنگی سازوسامان" ملا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت نے اس کی تردید کی ہے۔
غزہ کے اہم ہسپتال میں اسرائیلی فوجی کارروائی
اسرائیل نے بدھ کی صبح اعلان کیا کہ اس کی فورسز نے غزہ کے معروف الشفاء ہسپتال کے اندر آپریشن شروع کر دیا ہے۔
غزہ میں صحت عامہ کا نظام ’تباہی کے دہانے‘ پر، اقوام متحدہ
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری بمباری کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم ’اپنے گھٹنوں پر‘ آ چکا ہے۔
غزہ پٹی میں پھنسے کینسر کے فلسطینی مریض
ڈی ڈبلیو نے غزہ میں کچھ مریضوں سے ملاقات کی، جو کہتے ہیں کہ وہ اب ’’مرنے کا انتظار‘‘ کر رہے ہیں۔
اسرائیل ایک لاکھ بھارتی ورکرز کی خدمات کے حصول کا خواہاں
ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی کنسٹرکشن سیکٹر ایک لاکھ بھارتی کارکنوں کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔
جنگ کے بعد غزہ میں سکیورٹی اسرائیل سنبھال لے گا، نیتن یاہو
اسرائیل اور حماس کی تاحال قریب ساڑھے گیارہ ہزار ہلاکتوں کی وجہ بننے والی جنگ کو شروع ہوئے منگل کے روز ایک ماہ ہو گیا۔
لبنان میں مقیم فلسطینی پناہ گزین بھی جنگ سے پریشان
اسرائیل کی حماس کے خلاف جنگ میں تیزی کے سبب لبنان میں مقیم فلسطینیوں میں اسرائیل مخالف جذبات بڑھ رہے ہیں۔
فلسطین معاملے پر مذاکرات کے لیے او آئی سی کا سربراہی اجلاس
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اگلے ہفتے ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔
'اب بہت ہو چکا، غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے،‘ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے اداروں کی جانب سے جنگ بندی کے مطالبات کے باوجود اسرائیل نے پیر کو غزہ پر ''اہم‘‘ حملے کیے۔
جرمنی نے حماس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی لگا دی
جرمن وزارت داخلہ نے فلسطینی قیدیوں کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم صامدون پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔
غزہ سٹی اسرائیلی فوج کے مکمل محاصرے میں، بلنکن اسرائیل میں
اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کے مطابق ملکی فوجی دستوں نے غزہ پٹی کے علاقے میں غزہ سٹی کا مکمل محاصرہ کر لیا ہے۔
'اسرائیل کے ساتھ معمول کے روابط کا قیام جرم،‘ تیونس میں بحث
تیونس کی پارلیمان میں ایک ایسے بل پر بحث جاری ہے، جس کے تحت اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات کا قیام قابل سزا جرم ہو گا۔
غزہ سے مصر کے راستے غیر ملکیوں کا انخلا شروع
نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکہ اور قطر نے غیر ملکیوں اور زخمیوں کے انخلا کے معاہدے کو یقینی بنانے میں تعاون کیا۔
بھارت: ورلڈکپ میچ کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر گرفتاریاں
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کے دوران بعض افراد نے فلسطینی پرچم لہرایا، جس کی وجہ سے انہیں حراست میں لیا گیا۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
غزہ: اسرائیل کی زمینی کارروائی اور بمباری کا سلسلہ جاری
اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنی زمینی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے گزشتہ شب حماس کے سینکڑوں ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
غزہ میں حماس کا زیر زمین سرنگوں کا جال
حال ہی میں حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ سرنگوں کا یہ نیٹ ورک 500 کلومیٹر طویل ہے۔
مصر اور اردن اپنے ہاں فلسطینی مہاجرین کیوں نہیں چاہتے؟
قاہرہ اور عمان کو اس حوالے سے شدید خدشات ہیں کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے سبب فلسطینی مہاجرین کی بڑی تعداد مصر اور اردن کا رخ کر سکتی ہے۔
اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ایران کا کردار
اسرائیلی فلسطینی تنازعے میں ایران کے کردار اور اس کے موجودہ موقف پر ہم نے ایک مختصر نظر ڈالی ہے۔
یورپی یونین کی غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں تیز تر
یورپی یونین رکن ممالک میں فلسطینی نواز آئرلینڈ اور اسپین جیسے ممالک بھی شامل ہیں۔
فیکٹ چیک: اسرائیل-حماس جنگ اور فیک نیوز کی بھرمار
حماس کے اسرائیل پر دہشت گردانہ حملے اور اسرائیلی جوابی کارروائی کے بعد فیک نیوز انٹرنیٹ پر ہر جگہ گردش کر رہی ہیں۔
’بہت ہو گیا،‘ قطر کے امیر اسرائیل کے حامیوں پر برہم
قطر کے امیر نے اسرائیل کے لیے مغربی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اسرائیل کو قتل کی کھلی چھوٹ‘ نہیں دی جا سکتی۔
'دہشت گردی فرانس اور اسرائیل کا مشترکہ دشمن،‘ ماکروں
فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا کہ فرانس اور اسرائیل دہشت گردی کو اپنا ''مشترکہ دشمن‘‘ سمجھتے ہیں۔
حماس اسرائیل جنگ: ترکی ثالثی کردار ادا کر سکتا ہے؟
ترک صدر رجب طیب ایردوآن اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرنے والے اولین رہنماؤں میں سے ایک ہیں۔
بھارتی کمپنی کا اسرائیلی پولیس کےلیے یونیفارم بنانے سے انکار
ماریان اپیرل نامی بھارتی کمپنی اسرائیلی پولیس کو ہر سال ایک لاکھ سے زائد یونیفارم سپلائی کرتی ہے۔
حماس کے زیر قبضہ یرغمالیوں کی رہائی ’بہت جلد،‘ قطری اہلکار
ثالثی کوششیں کرنے والی خلیجی ریاست قطر کو یقین ہے کہ حماس کے زیر قبضہ تقریباﹰ دو سو یرغمالی بہت جلد رہا ہو جائیں گے۔
غزہ کو ہر روز ایک سو ٹرک فوری امداد کی ضرورت، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ میں غزہ کے عوام کے لیے پہلی بار امدادی سامان کی ترسیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
اسرائیل حماس جنگ: ویسٹ بینک میں جنین کی مسجد پر فضائی حملہ
اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے کے شہر جنین میں ایک مسجد کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
قاہرہ امن سمٹ: اقوام متحدہ کا فوری فائر بندی کا مطالبہ
اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ بندی کی کوششوں کے لیے قاہرہ میں ہفتہ اکیس اکتوبر کو ایک امن سمٹ کا اہتمام کیا گیا۔
مصر سے اولین امدادی ٹرک محاصرہ شدہ غزہ پٹی میں داخل
غزہ پٹی کے محاصرہ شدہ فلسطینی علاقے کے لیے انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کا سلسلہ اب عملاً شروع ہو گیا ہے۔
غزہ میں امداد کی فراہمی لیکن بمباری بھی جاری
ڈی ڈبلیو نے ایک ایسے خاندان سے ملاقات کی، جس کے کئی افراد اسرائیلی فضائی حملوں میں زخمی ہو چکے ہيں۔
یورپ: اسرائیل حماس جنگ پر تبصرہ کرنے پر مسلم فٹبالرز معطل
یورپ کی ٹاپ فائیو لیگز میں شامل ایک اور فٹبال کلب نے الجزائر سے تعلق رکھنے والے ایک کھلاڑی کو معطل کر دیا ہے۔
بھارت میں فلسطین نواز مظاہرین کے خلاف کارروائیاں
بھارت میں فلسطین نواز اور اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کارروائیوں کے درمیان مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اسرائیل اور حماس میں جنگ: غزہ میں امداد پہنچانے کی اجازت
امریکی صدر جو بائیڈن کے دورہ تیل ابیب کے بعد اسرائیل نے اعلان کیا کہ وہ غزہ کے لیے امدادی سامان لے جانے کی اجازت دے گا۔
غزہ کی جنگ کے سعودی اسرائیلی روابط پر اثرات
اسرائیل پر حماس کے دہشت گردانہ حملے اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کی بڑی عسکری کارروائی سے قبل اسرائیل اور سعودی عرب باہمی تعلقات کے قیام کے معاہدے کے قریب تھے، تاہم کیا اب بھی ایسا کوئی معاہدہ کرنا ممکن ہو گا؟
غزہ کے ہسپتال پر حملہ، پانچ سو ہلاکتیں
حماس نے اس حملے کے لیے اسرائیل کو مورد الزام ٹھہرایا ہے، تاہم اسرائیلی فوج نے اس الزام کی تردید کی ہے۔
غزہ کے ہسپتال پر حملے میں 500 سے زائد فلسطینی ہلاک
غزہ میں ہسپتال پر حملے پر عالمی غم و غصے کے درمیان عرب رہنماؤں نے صدر جو بائیڈن کے ساتھ طے شدہ اجلاس کو منسوخ کر دیا ہے۔
ملائشیا نے فرینکفرٹ بک فیئر میں شرکت سے انکار کیوں کر دیا؟
ملائشیا نے دنیا کے سب سے بڑے کتاب میلے فرینک فرٹ بک فیئرکے منتظمین پر اسرائیل حامی موقف اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔
کچھ جرمن شہروں میں فلسطین کے حق میں مظاہرے، کچھ میں پابندی
جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کے حامیوں کو ملک بدر کرنے کے لیے تمام قانونی ذرائع کا استعمال کرے گی۔
اسرائیل حماس لڑائی: امریکی ٹی وی کے مسلمان اینکرز 'معطل'
مسلمان اینکرز کی معطلی کے اقدام کو ممکنہ طورپر مذہبی بنیادوں پرنشانہ بنائے جانے کے طور پر بھی دیکھا جا رہا ہے۔
مشرق وسطیٰ کا تنازعہ جرمن اسکولوں کے لیے ’سٹریس ٹیسٹ‘
اسرائیل اور غزہ میں حماس کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات جرمن اسکولوں تک میں محسوس کیے جا رہے ہیں۔
امریکہ: مسلم مخالف حملے میں چھ سالہ فلسطینی نژاد لڑکا ہلاک
امریکہ کے شکاگو میں ایک شخص نے فلسطینی ماں اور اس کے چھ سالہ بیٹے پر چاقو سے حملہ کردیا، جس میں لڑکا ہلاک ہو گیا۔
حماس اور اس کے کروڑوں مالیت کے کرپٹو اکاؤنٹس
اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد اس عسکریت پسند گروہ کے کرپٹو اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی ہے۔
کیا اسرائیلی فوج غزہ پٹی میں زمینی کارروائی کرے گی؟
اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے غزہ پٹی میں ممکنہ آپریشن کے پیش نظر شمالی غزہ کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کی مہلت دی گئی۔ اقوام متحدہ نے اس اسرائیلی اقدام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بڑے پیمانے پر اس نقل مکانی سے ایک نیا انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
علاقائی جنگ سے بچاؤ: امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق حماس کے ساتھ لڑائی کو علاقائی سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے امریکہ اسرائیل کو ’کنٹرول‘ کرے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ